۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۶ شوال ۱۴۴۵
|
May 5, 2024
عرب ممالک
کل اخبار: 34
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
عرب ملکوں سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ
حوزہ/ اسرائیل ایک ناجائز اور غاصب صہیونی ریاست ہے، جو استعماری قوتوں نے اپنے مقاصد کیلئے قائم کر رکھی ہے، اسکے خاتمے کے سوا خطے میں امن کے قیام کی کوئی سبیل نہیں۔
-
مزید عرب ممالک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کیلئے تیار ہیں، ٹرمپ
حوزہ/امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ 5 یا 6 مزید عرب ممالک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
فلسطین نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری پر عرب لیگ کی شدید مذمت کی
حوزہ/ فلسطینی رہنماؤں نے عرب لیگ کے اجلاس میں متحدہ عرب امارات اور غاصب صیہونی ٹولے اسرائیل کے سفارتی تعلقات کی برقراری کی مذمت کئے جانے کے لئے ایک مجوزہ قرارداد پیش کی جسے عرب لیگ نے مسترد کرتے ہوئے امارات اسرائیل تعلقات کی مذمت سے گریز کیا۔
-
عرب ممالک تعلقات معمول پر لانے کیلئے قطار میں کھڑے ہیں، اسرائیل
حوزہ/ سینئر اسرائیلی عہدہ داروں نے ایک ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو بتایا کہ بحرین کی سربراہی میں متعدد عرب ممالک تل ابیب سے تعلقات معمول پر لانے کے لئے صف آرا ہوگئے ہیں۔