موت
-
موت زندگی کے خاتمے کا نام نہیں بلکہ یہ ایک دوسری حیات کے لیے نقطۂ آغاز ہے،مولانا مہدی حسن واعظ
حوزہ/ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں اس میں ہم پر لازم ہے کہ سب سے مل جل کر رہیں اور تکبر سے دور رہیں تاکہ لوگ موت پر آپ کو یاد کریں اور آپکے تشییع جنازہ میں شریک ہوں تاکہ آپکی مغفرت ہوسکے۔
-
حصول عبرت کا بہترین وسیلہ موت ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
سربراہ تنظیم المکاتب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حدیث "عقلمند مومن موت کو زیادہ یاد کرتا ہے اور اس کے لئے تیار رہتا ہے۔" کیوں کہ اسکی یاد انسان کو گناہوں سے دور اور مشکلات سے سکون عطا کرتی ہے۔
-
گذشتہ 3 ماہ کے دوران جرمنی میں مسلمانوں اور مذہبی مقامات پر 188 حملے
حوزہ/ جرمنی کی وزارت داخلہ نے اس ملک کی پولیس کے حوالےسے خبر دی ہے کہ سال 2020ء کی دوسری سہ ماہی میں جرمنی کے مختلف شہروں میں اسلاموفوبیا میں شدت آئی ہے اور مسلمانوں اور مذہبی مقامات پر 188 حملے ہوئے ہیں۔
-
حکومت ہمیں مقدمات سے نہ ڈرائے، ہم تو موت کو بھی خوشی سے گلے لگا لیتے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ تکفیریوں نے کراچی، اسلام آباد، ملتان اور دیگر شہروں میں ریلیاں نکالیں، ہمارے مقدسات کی توہین کی لیکن ان کیخلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا جبکہ ہمارے پُرامن جلوس، جنکی برآمد سے ایک پتہ تک نہیں ٹوٹا، ان پُرامن جلوسوں کے انعقاد پر مقدمات درج کئے جا رہے ہیں۔
-
کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے
حوزہ/ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے جنوبی ضلع پلوامہ کے ترال میں آج جمعرات کی صبح شروع ہونے والے مسلح تصادم میں اب تک ایک عدم شناخت عسکریت پسند جاں بحق ہوا ۔