حوزہ نیوز اردو
-
تحریک آزادی القدس:
پاکستان کا بچہ بچہ غاصب صیہونی ریاست کے خلاف سینہ سپر ہے،24رمضان المبارک کو یوم القدس بھرپور انداز سے منایا جائے گا
حوزہ/ احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر حسن عسکری نے کہا کہ امام خمینی کے فرمان کے مطابق ہم یوم القدس کے دن اپنی آوازوں کو مسئلہ فلسطین کے حق میں بلند کریں گے اور انشاء اللہ پاکستان کے عوام ہمیشہ کی طرح اس بار بھی مظلوم فلسطینیوں کے حق میں اپنے گھروں سے باہر نکل کر یہ ثابت کردیں کہ اس ملک کا بچہ بچہ غاصب صیہونی ریاست کیخلاف سینہ سپر ہے۔
-
بہار؛ حوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای میں استقبال ماہ رمضان المبارک تقریب/ روزہ مومنین کے لئے اللہ کا خاص عطیہ ہے، مولانا سبط حیدر اعظمی
حوزہ/ ایران کی کامیابی اسے عظیم رہبر پانے کی وجہ سے ہے جسن نے دنیابھرمیں عبادت اور ریاضت کوعام کیا ،یہ واحد قوم ہے جہاں کی پلیس بھی عارفانہ گفتگوکیاکرتی ہے ،شہید سردار سلیمانی جودنیابھر کے کے لئے ایک نمونہ اور آیڈیل بنکے پیش ہوئے اسے قوم ہرگز فراموش نہیں کرسکتی۔
-
امام رضا علیہ السلام کے حرم میں "ابناء الرضا (ع)" قرآنی محفل کا انعقاد
حوزہ/ آستان قدس رضوی سے کے ادارۂ علوم قرآنی کے زیراہتمام حرم مطہر رضوی میں "ابناء الرضا (ع) " کے زیر عنوان قرآنی محفل کا سلسلہ شروع ہوگيا ہے۔