حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر تہران میں منعقد ہونے والی سالانہ عالمی وحدت کانفرنس کے شرکاء اور مہمان حسینیہ امام خمینی (رہ) میں اکٹھا ہوئے اور انہوں نے رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد ہونے والے جشن وحدت و مسرت میں حصہ لیا۔ اس موقع پر حاضرین کو رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا جبکہ جشن کی افتتاحی تقریر صدر مملکت روحانی نے کی۔اس تقریب میں غیر ملکی مہمانوں کے علاوہ ملک کے سبھی اعلیٰ سیاسی و فوجی عہدے دار بھی موجود تھے۔
-
تصویری رپورٹ| تہران میں 33ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس شروع
دنیا بھر سے آئے ہوئے شیعہ اور سنی دانشمند اور علماء کی موجودگی میں 33 ویں وحدت کانفرنس (مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت اور مسجد الاقصی کا تحفظ) کے عنوان سے…
-
-
-
-
-
-
تصاویر/ ایران کے مغربی صوبے ایلام کے شہیدوں پر سیمینار کی منتظمہ کمیٹی کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
حوزہ/ ایران کے صوبہ ایلام کے شہیدوں پر سیمینار کا انعقاد کرنے والی کمیٹی کے ارکان نے 21 نومبر 2021 کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات…
-
-
-
-
-
-
-
-
آپ کا تبصرہ