ہفتہ وحدت (180)
-
گیلریتصاویر/ ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ علماء کونسل کے تحت ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب
تصاویر/شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کے تحت علامہ رمضان توقیر کی صدارت میں میلاد صادقین (ع) اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی، جس میں شیعہ سنی اکابرین سمیت سیاسی…
-
مولانا حیدر مہدی بستوی:
ہندوستاناسلام پوری دنیائے انسانیت میں امن و عافیت اور صلح و سلامتی کا ماحول دیکھنا چاہتا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام مولانا سید حیدر مہدی بستوی استاد حوزہ علمیہ امام جعفر صادق ؑ جونپور نے بروز منگل نمازِ مغربین کے بعد بمقام امباڑہ دربار حسینی محلہ چاند پورہ نوادہ، مبارکپور میں انجمنِ عباسیہ…
-
ہندوستانہفتہ وحدت: اتحادِ امت کے شعری پیغام سے گونجتا بھیک پور
حوزہ/ حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای بھیک پور، بہار میں ہفتہ وحدت کے موقع پر شاندار شعر و شاعری کا پروگرام منعقد ہوا۔ اس پروگرام میں قاریانِ قرآن، مقررین، شعرائے کرام اور ممتاز شخصیات نے شرکت کی…
-
پاکستانعلامہ شبیر حسن میثمی کی ہیت آئمہ مساجد و علماء امامیہ پاکستان کے تحت جشن صادقین ع میں شرکت اور خطاب
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے ہیت آئمہ مساجد و علماء امامیہ پاکستان کے تحت ہفتہ وحدت کی مناسبت سے جشن صادقین علیہم السلام خصوصی شرکت کی۔
-
پاکستان؛ ملی یکجہتی کونسل کے تحت ایم ڈبلیو ایم کی میزبانی میں عظیم الشان عشقِ پیغمبر مرکز اتحاد مسلمین کانفرنس منعقد؛
پاکستانرسول خدا (ص) کی ذات امت کے لیے نقطۂ اتحاد اور تمام مسالک کے لیے حصار ہے، مقررین
حوزہ/ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے تحت ایم ڈبلیو ایم کی میزبانی میں عظیم الشان عشقِ پیغمبر مرکز اتحاد مسلمین کانفرنس کا انعقاد دارالحکومت اسلام میں کیا گیا، جس میں شیعہ سنی علماء و مشائخ نے بھرپور…
-
ٹیکسلا میں جشنِ صادقین اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب؛شیعہ سنی علماء و اکابرین کی شرکت اور خطاب:
پاکستانذکرِ قرآن و اہل بیتؑ زندہ اور مرحومین دونوں کے لیے باعثِ ثواب ہے، علامہ عارف حسین واحدی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما نے ذکر آل محمد علیہم السّلام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمارا یقین ہے کہ جس وقت، جس موسم میں، جس مہینے میں اور جس مقام و محل پر قرآن و اہل بیت علیہم السّلام…
-
ایراناگر وحدت اسلامی نہ ہوتی تو "طوفان الاقصی" کبھی رونما نہ ہوتا: یمنی مستبصر
حوزہ/ یمنی مستبصر اور علم کلام کے ماہر عصام العماد نے 38ویں وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ایران نے ایسا کارنامہ انجام دیا کہ پوری دنیا کے مسلمان متحد ہو گئے اور اسلامی وحدت کا نتیجہ…
-
جہاناسرائیل موت کے دہانے پر ہے اور اپنے ناگزیر خاتمے سے بچنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے: امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ سید صدر الدین قبانچی نے نماز جمعہ کے خطبے میں اسرائیل کی شکست اور لبنان میں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا: اسرائیل موت کے دہانے پر ہے اور اپنے ناگزیر خاتمے سے بچنے کے لیے جدوجہد کر رہا…
-
ہندوستانہندوستان میں اوقاف کسی ایک فرقے سے مخصوص نہیں، مولانا روح ظفر رضوی
حوزہ/ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت کے مناسبت سے شہر ممبئی کی مسجد ایرانیان میں ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا جس میں ایرانی کلچرل ڈائریکٹر جناب فاضل صاحب کے علاوہ دہلی کے مہمان…
-
ایم ڈبلیو ایم کے تحت ضلع جھل مگسی میں سالانہ جشنِ صادقین و ہفتۂ وحدت کا انعقاد:
پاکستانمسلمانوں کی نااتفاقی کی وجہ سے صیہونیت قبلہ اول پر قابض ہے، مقررین
حوزہ/مجلسِ وحدت مسلمین ضلع جھل مگسی کے زیر اہتمام مسجد اقصیٰ حسینی محلہ گنداواہ میں حضرت محمد ﷺ و امام جعفر صادق علیہ السّلام کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے جشنِ صادقین کا انعقاد کیا گیا۔
-
ہندوستانکشمیر میں ہفتۂ وحدت؛ حضور ؐکی آمد سے پہلے عرب دنیا میں انسانیت سوزی اپنے انتہا پر تھی، مقررین
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام وادی میں ہفتۂ وحدت کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلے میں آج ہرینارہ مرکزی امام بارگاہ میں میلاد النبیؐ جوش و خروش سے منایا گیا۔
-
گیلریتصاویر/ کشمیر میں انجمنِ شرعی کے تحت ہفتۂ وحدت کی پروقار تقریب کا انعقاد
تصاویر/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے وادی بھر میں تقاریب کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلے میں آج ہری نارہ میں عظیم الشان جشنِ میلاد اور ہفتۂ وحدت کے موضوع پر تقریب منعقد…
-
رہبر انقلاب اسلامی:
ایراناگر امت مسلمہ اپنی طاقت استعمال کرے تو صیہونی کینسر کے پھوڑے کو ختم کر سکتی ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے پیغمبر اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر سنیچر 21 ستمبر 2024 کی صبح ملک کے بعض اعلیٰ عہدیداران،…
-
مقالات و مضامینمسلمانوں کے درمیان پیغمبرِ اسلام(ص) اور امنیت كا احساس
حوزہ/ سورۂ مائدہ آیت نمبر 67 حصہ نہایت غور طلب اور قابل تأمّل ہے۔ اس لئے كہ رسول اكرم(ص) اپنی (تیئیس23) سالہ تبلیغی زندگی میں رسالت الٰہیہ كے پہنچانے میں سخت ترین اوقات اور دشوار ترین زمانوں…
-
مقالات و مضامینہفتۂ وحدت، جشنِ صادقین (ع) اور مسلم غزہ
حوزہ/آج ١٧ ربیع الاول ہے۔ شیعہ مکتبِ فکر کے ماننے والے اِس دن کو رسول گرامی اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) اور چھٹے امام حضرت امام جعفر صادق (ع) کے میلاد کے طور پر مناتے ہیں۔ اہل سنت کے ہاں حضور ؐ…
-
حجت الاسلام اکبر نوروز نژاد:
ایرانمسلمانوں کا اتحاد و اتفاق معاشرے کے لیے آج ہر چیز سے زیادہ ضروری ہے
حوزہ / صوبہ مغربی آذربائیجان میں آستان قدس رضوی (ع) کے نمائندہ دفتر کے سربراہ نے کہا: ہفتۂ وحدت شیعہ سنی اتحاد کا مظہر ہے۔ وہ مسلمانوں میں انتہا پسند دھارے اور اسلام اور مسلمانوں کے کھلے دشمن…
-
مقالات و مضامینامام جعفر صادقؑ کے علم و ادب و ثقافت؛ مسلمانوں کے لیے باعث فخر و افتخار
حوزہ/جب فلسفہ کی تاریخ میں یہ کہا جاتا ہے کہ سقراط نے انسانوں کے لئے آسمان سے فلسفہ نازل کیا تو امام صادق علیہ السلام نے آسمان، زمین، انسان اور دین و شرائع کا درس دیا ہے۔ امام جعفر صادقؑ اپنے…
-
مقالات و مضامینامام خمینیؒ کے ”ہفتۂ وحدت“ کا پیغام
حوزہ/مسلمانوں کو اور قریب لانے کے لیے 12 اور 17 ربیع الاول کے درمیان فرق کو ختم کرتے ہوئے بانی انقلابِ اسلامی حضرت امام خمینیؒ نے ’ہفتہ وحدت‘ کا اعلان کیا تھا۔
-
ہندوستانحوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای میں ہفتہ وحدت کے عنوان سے مقالہ خوانی و تقاریر کا انعقاد
حوزہ/ ہفتہ وحدت کے سلسلے میں حوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای، بھیک پور، بہار میں مقالہ خوانی و تقاریر پروگرام منعقد کیا گیا جسمیں میں علماء و طلاب نے حصہ لیا۔
-
ایرانانجمنِ عشاق الحسین (ع) کے تحت جشنِ صادقین کا انعقاد
حوزہ/ ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے 15 ربیع الاوّل کو مدرسہ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ میں ایک پرشکوہ جشن منعقد ہوا۔
-
ہندوستانماگام میں انجمنِ شرعی کے تحت پروقار جلوس میلاد اور سیرتی محافل کا انعقاد
حوزہ/ہفتۂ وحدت بمناسبت عید میلاد النبی ؐ کی تقریبات کے سلسلے میں جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام ماگام میں ڈار کمپلیکس ماگام سے پر وقار جلوس میلاد تنظیم کے صدر حجت الاسلام والمسلمین…
-
گیلریتصاویر/ ماگام کشمیر میں انجمنِ شرعی شیعیان کے تحت ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے جلوس اور محافل کا انعقاد
تصاویر/ماگام کشمیر میں انجمنِ شرعی شیعیان کے تحت ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے جلوس اور محافل کا انعقاد کیا گیا، محافل و جلوس میلاد میں طلبہ وطالبات سمیت علمائے کرام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
مقالات و مضامینہفتۂ وحدت؛ اسلامی اتحاد کی علامت اور ضرورت
حوزہ/اسلامی دنیا میں اختلافات کا وجود دشمنانِ اسلام کی سازشوں کا نتیجہ ہے، فرقہ واریت، مسلکی اختلافات اور نظریاتی تنازعات نے مسلمانوں کے درمیان تقسیم کی خلیج قائم کر کے انھیں دشمنوں کے سامنے…
-
مذہبیاحکام شرعی | شیعہ سنی اتحاد کے بارے میں مراجع کرام کا مؤقف
حوزہ/ تمام مراجع کرام اسلامی اتحاد کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اپنے فتاویٰ میں فرقہ واریت کی مذمت اور اتحاد بین المسلمین کی حمایت کرتے ہیں۔
-
گیلریتصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت ہفتۂ وحدت کی تقریبات کا آغاز
تصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے وادی بھر میں عظیم الشان تقریب کا آغاز ہوا ہے، اس سلسلے میں کئی مقامات سے جلوس میلاد برآمد ہوئے، جن میں طلبہ وطالبات سمیت…
-
انجمنِ شرعی شیعیان کے تحت پرجوش ہفتۂ وحدت کی تقریبات کا آغاز؛
ہندوستانحضرت نبی رحمت ؐ کی سیرتِ پاک کو اپنانا اصلی جشن ہے، آقا حسن
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کے تحت وادی بھر میں ”ہفتۂ وحدت“ بمناسبت عید میلاد النبیؐ کی عظیم الشان تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوا ہے۔
-
مقالات و مضامینحضور (ص) کا نرم رویہ اور ہم؛
حوزہ/ہمارے ملک میں ہر سو عدم برداشت کی فضاء ہے، ایک طرف کچھ نفرت کے پجاری مسلمانوں کے خلاف مسلسل زہر اگل رہے ہیں تو دوسری طرف معاشرے میں غلط طرز اصلاح اور درشتی و سختی کی بنا پر ہم روز بروز دوستوں…
-
پاکستانشیعہ علماء کونسل کی جانب سے ٹیکسلا میں اہل سنت برادران کے میلاد جلوسوں کا پرتپاک استقبال
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے ٹیکسلا شہر میں عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے جلوسوں کا بھرپور استقبال کیا گیا۔
-
آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی:
پاکستانخاتم الانبیاء (ص) کائنات کے سب سے بڑے معلم تھے
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے سیرت النبی (ص) کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ خاتم الانبیاء (ص) کائنات کے سب سے بڑے معلم تھے
-
ایرانہفتہ وحدت امتِ اسلام کو پرکھنے کا ہفتہ ہے: آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ آیت اللہ سید محمد سعیدی نے کہا : ہفتہ وحدت در حقیقت امت اسلام کے کے امتحان اور انہیں پرکھنے کا ہفتہ ہے تاکہ اس سے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کے احکامات کی پیروی اور امتِ اسلام…