مقام معظم رہبری
-
آیت اللہ اعرافی:
تعلیمی نظام میں تعلیم کے ساتھ تربیت کو بھی اہمیت دی جائے
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: ہمیں اپنے پروگراموں کے درمیان طلباء کے علمی اور تعلیمی مسائل سے غافل نہیں ہونا چاہیے۔ جب طلباء کے درمیان علم و دانش کی نشوونما کو ادارہ جاتی شکل دی جائے گی تو علمی پیداوار اور تعلیم کا حصول آسان ہو جائے گا اور وہ واحد شخص جس نے اب تک واقعی طور پر اس عمل کی حمایت کی ہے وہ مقام معظم رہبری ہیں۔
-
امام خمینی (رح) اور رہبر انقلاب کی نظر میں، شہداء کے اہل خانہ کا مقام
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران میں ،یوم وفات حضرت ام البنین(س) کو بعنوان "شہداء کی ماؤں اور ازواج کے اعزاز کے دن"کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
حجت الاسلام احمد واعظی یورپ میں نمائندہ ولی فقیہ مقرر
حوزہ/ حجت الاسلام احمد واعظی کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا یورپ میں اسلامی طلبہ یونین ایسوسی ایشن میں نمائندہ مقرر کیا گیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے شہید ڈاکٹر فخری زادہ کو عظیم اعزازی تمغہ "نصر ایک" سے نوازا گیا +ویڈیو
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے، مایہ ناز سائنسدان ڈاکٹر شہید محسن فخری زادہ کی رہائشگاہ پہنچ کر سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے یہ عظیم الشان تمغہ شہید کے اہل خانہ کو پیش کیا، یہ نشان رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خوبصورت دستخط سے مزین ہے۔
-
صادقین (ع) کی ولادت کے موقع پر؛رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کا متعدد مجرموں کی سزاؤں میں کمی اور معاف کرنے پر اتفاق
حوزہ / پیغمبرِ اسلام (ص) اور ان کے جانشین حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت کے موقع پر ، رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جنرل اور انقلابی عدالتوں کے تین ہزار سات سو اسی مجرموں کی سزاؤں میں کمی اور معاف کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔