حوزہ/ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ علمائے کرام نے کہا کہ تمام فقہائے امامیہ کا فتویٰ ہے کہ مُسلّمہ اسلامی مسالک کے مقدّسات کی توہین شرعاً ناجائز ہے، لہٰذا ہم مقدسات کی توہین کرنے والوں سے عملاً لاتعلق رہے، البتہ شیعیانِ حیدرِ کرّارِؑ پاکستان کسی مسلک کے عقائد کو جو خود اُن کے نزدیک مُسلّم نہ ہوں، تسلیم کرنے کے پابند نہیں اور اپنے مُسلّمہ عقائد پر عمل کرنے کا قانونی اور شرعی حق رکھتے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha