گرفتاری
-
امریکہ میں اسرائیل مخالف مظاہروں میں 74 افراد کی گرفتاری
حوزہ/ امریکہ میں ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے اختتام پر شکاگو پولیس نے فلسطین کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں میں گرفتاریوں کی تعداد کا اعلان کیا۔
-
ایرانی انٹیلی جنس کے ذریعے 4 صوبوں سے داعش کے 14 دہشت گردوں کی گرفتاری
حوزہ/ ایرانی وزارت اطلاعات نے اعلان کیا: "داعش خراسان" کے نام سے مشہور امریکہ اور صہیونی حکومت کے حمایت یافتہ گروہ کے 14 ارکان کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
امریکہ میں صہیونی مخالف مظاہروں میں یونیورسٹی کے 50 پروفیسرز اور 2400 اسٹوڈنٹس گرفتار
حوزہ/ امریکی چینل CNN نے پولیس اور سرکاری ایجنسیوں کی رپورٹوں کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا کہ امریکہ بھر میں طلبہ کے حالیہ احتجاج کے دوران کم از کم 50 یونیورسٹی پروفیسرز اور 2,400 سے زائد اسٹوڈنٹس کو گرفتار کیا گیا۔
-
امریکہ میں فلسطین کی حمایت میں احتجاج کرنے والے 2 ہزار طلباء کی گرفتاری
حوزہ/ امریکہ کے تقریباً تمام حصوں میں احتجاج اور گرفتاریاں جاری ہیں، لیکن یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے مظاہروں نے سب سے زیادہ توجہ مبذول کرائی ہے کیونکہ جمعرات صبح پولیس نے مظاہرین پر حملہ کر دیا اور متعدد مظاہرین کو گرفتار کیا۔
-
غزہ کے شہریوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاری اور داعش جیسا رویہ
حوزہ/ صیہونی حکومت کی فوج کے ہاتھوں غزہ میں شہریوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاری کی تصاویر کے جاری ہوتے ہی دنیا بھر میں سوشل نیٹ ورکس لوگوں کا رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
دردمندانہ اپیل:
علمائے کرام اور مومنین مولانا ڈاکٹرسید محمد شبیب حسینی شبیب کی رہائی کے لئے دعا فرمائیں: مجمع علماءوواعظین پوروانچل
حوزہ/ مجمع علماءوواعظین پوروانچل نے مولانا ڈاکٹر محمد شبیب حسینی کی رہائی کے لئے علمائے کرام اور مومنین سے دعا کی گزارش کرتے ہوئے کہا کہ حجۃ الاسلام مولانا قریب ڈھائی ماہ سے جیل میں قید و بند کی صعوبتیں، تکلیفیں جھیل رہے ہیں،خدا گواہ ہے مولانا کی گرفتاری سے ہمارے قلوب مجروح اور مغموم و محزون ہیں۔
-
علمائے کرام مولانا سید شبیب حسینی کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں: حجۃ الاسلام سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ انہوں نے کہا: ہم ہندوستان میں رہنے والے علمائے کرام سے درخواست کرتے ہیں کہ اس سلسلے میں قانونی کاروائی کریں اور جلد سے جلد ان کی رہائی کے لئے انتظام کریں اور اس سلسلے میں اپنا کردار نبھائیں۔
-
علماء کرام اور مومنین مولانا سید محمد شبیب حسینی کی رہائی کے لئے قانونی کوشش کریں: مولانا سید حسین مہدی
حوزہ/ مولانا ڈاکٹر سید محمد شبیب حسینی کی گرفتاری کے سلسلہ میں امسن فیض آباد کے عالم و مبلغ مولانا سید حسین مہدی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا اگر یہی صورتحال رہی تو آنے والے دنوں میں علماء نہ امر بالمعروف کر پائیں گے اور نہ ہی نہی عن المنکر ۔
-
سعودی عرب میں شیعہ عالم دین کی گرفتاری
حوزہ/ سعودی حکام نے قطیف سے تعلق رکھنے والے عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ صالح آل غریب کو گرفتار کر لیا۔
-
مولانا شبیب کاظم کے سلسلے میں مومنین مظفر بہار کے آپسی اختلاف پر قم المقدسہ سے طلاب کا مشترکہ بیان
حوزہ/ مولانا سید شبیب کاظم کی گرفتاری اور مظفرپور کے مومنین کے اختلافات سے متعلق قم المقدسہ میں مقیم ہندوستانی علما، افاضل، اور ان کے اداروں اور تنظیموں نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔
-
آیت اللہ غریفی:
شیخ محمد صنقور کی رہائی خوش آئند ہے؛ بحرینی حکام دیگر قیدیوں کو بھی رہا کرے
حوزہ/ بحرینی مایہ ناز شیعہ عالم دین آیت اللہ سید عبداللہ الغریفی نے بحرینی حکام کی جانب سے شیخ محمد صنقور کی رہائی کے فیصلے کی قدردانی کرتے ہوئے ایک بار پھر دیگر تمام قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غاصب اسرائیل کی ایماء پر گرفتار بحرینی معروف شیعہ عالم دین آل خلیفہ کی قید سے آزاد
حوزہ/ بحرین کے دارالحکومت منامہ کی جامع مسجد امام الصادق علیہ السّلام کے خطیب حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد صنقور کو آل خلیفہ نے آزاد کردیا۔
-
شیخ صنقور علم، عمل، بصیرت، تقویٰ اور اخلاص کے پیکر ہیں، امام جمعہ منامہ
حوزه/ بحرینی عالم دین شیخ علی رحمہ نے کہا کہ علماء جب اپنی زمہ داریوں کو پورا کرتے ہیں تو اس کا مطلب کسی کی مخالفت کرنا نہیں ہوتا بلکہ وہ اپنی گردن پر عائد زمہ داریوں کو پورا کر رہے ہوتے ہیں۔
-
آل خلیفہ نے ایک اور شیعہ عالم دین کو گرفتار کرلیا
حوزہ/ بحرین میں آل خلیفہ حکومت نے ایک اور اہم مذہبی رہنما شیخ محمد سنقور کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
اسرائیل کی دہشت گردی جاری، مغربی کنارے میں متعدد فلسطینی گرفتار، بیت لحم میں اسکول مسمار
حوزہ/ اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے علاقوں میں کم از کم 20 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے جب کہ بیت المقدس کے مغربی کنارے کے قریب ہی بچوں کے ایک سکول کو تباہ کر دیا ہے۔
-
ایک عالم دین کی گرفتاری عالم تشیع کیلئے بے آبروئی کا سبب ہے: مولانا سید شمیم الحسن رضوی
حوزہ/ عمید جامعہ جوادیہ نے کہا کہ ہم حکومت بہار کے اس اقدام کی پرزور مذمت کرتے ہوئے اعلی افسران سے سفارش کرتے ہیں کہ وہ مولانا شبیب کاظم کی رہائی کے لیے جلد اقدامات کرے تاکہ عالم تشیع کے لئے دلی تسکین کا باعث بنے۔
-
آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ:
شیعہ عالم دین کی گرفتاری بہار پولیس کا یہ شرمناک اقدام انتہائی قابل مذمت ہے
حوزہ/ ہم اراکین آندھرا پردیش شیعہ علماء اس ظالمانہ گرفتاری کی سخت الفاظ میں پُرزور مذمت کرتے ہوئے حکومتِ بہار سے مولانا شبیب کاظم کو جلد از جلد باعزت رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
علمائے کرام پر ہونے والے ظلم و زیادتی اور بربریت و سفاکی کا سدّ باب کیا جائے: مجمع علماء و واعظین پوروانچل ہندوستان
حوزہ/ ہم مجمع علماءوواعظین پوروانچل،ہندوستان مولانا شبیب کاظم صاحب قبلہ پر ہونے والی ظلم و زیادتی اور بربریت کی اس شرمناک و افسوسناک واردات پر گہرے غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے سخت الفاظ میں شدید مذمت کرتے ہیں۔اور صوبہ بہار کی حکومت اور انتظامیہ سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ جلد سے جلد مولانا کو با عزت رہا کیا جائے اور علمائے کرام پر ہونے والے ظلم و زیادتی اور بربریت وسفاکی کا سد ّباب کیا جائے۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن:
شیعہ عالم دین مولانا شبیب کاظم کو باعزت رہا کیا جائے: مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ مظفر پور بہار میں تحریک تحفظ اوقاف کے سرگرم کارکن حجۃ الاسلام مولانا سید شبیب کاظم صاحب قبلہ اپنا یہی فرض منصبی ادا کرنے کی کوشس کر رہے تھے کہ ظالموں کو برداشت نہ ہو سکا اور ان پر طرح طرح کے الزامات لگا کے پولیس سے گرفتار کرایا گیا اور جیل میں قید کرایا گیا۔
-
مولانا کلب جواد نقوی:
مولانا شبیب کاظم کو جلد رہا نہیں کیا گیا تو ہم بہار میں بڑی عوامی تحریک شروع کریں گے
حوزہ/ مولانا کلب جواد نقوی نے وقف لیٹروں کے خلاف بیان جاری کرتے ہوئے مولانا شبیب کاظم کی گرفتاری کی مذمت کی اور انہیں جلد رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان:
سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، زاہد علی آخونزادہ
حوزہ/ ایک برس گزر جانے کے باوجود شہداءکے ورثاءکو اعتماد میں نہ لینا بے حسی، بے دردی اور بد انتظامی کے مترادف ہے، واقعے کی فوری شفاف تحقیقات کے لیے فی الفور جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے۔
-
سعودی عرب میں شیعوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
حوزہ/ سعودی فوجیوں نے القطیف اور العوامیہ پر چھاپہ مار کر متعدد شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
-
مجلس علمائے شیعہ پاکستان :
داعی اتحاد امت علامہ غلام حسنین وجدانی کی بلاجواز گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں
حوزہ/ صدر مجلس علمائے شیعہ پاکستان علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے کہا کہ دہشتگردوں سے مزاکرات اور پر امن علما پر دہشتگردی کی دفعات لگائی جار ہی ہیں۔
-
ایران کے خلاف بیرون ملک سے آپریٹ ہونے والے سلیپر سیلز کی گرفتاری
حوزہ/ ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے ایک اعلان میں کہا کہ حساس ادارے کے گمنام سپاہیوں نے دہشت گرد گروہ مجاہدین خلق آرگنائزیشن (ایم کے او) کے مختلف آپریشنل سلیپر سیلز کو ڈھونڈ نکال کر گرفتار کر لیا ہے۔
-
کوئٹہ میں علامہ غلام حسنین وجدانی کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ مظاہرین نے کہا کہ علامہ غلام حسنین وجدانی ایک شریف انسان اور قابل احترام عالم دین ہیں۔ جنکی بے وجہ گرفتاری ایک عالم دین کی توہین، گستاخی اور بے حرمتی ہے۔
-
علامہ وجدانی محب وطن اور پر امن شہری،آپ کی گرفتاری قابل مذمت ہے، مولانا سہیل اکبر شیرازی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے صوبائی نائب صدر سہیل اکبر شیرازی نے امام جمعہ والجماعت کوئٹہ علامہ حسنین وجدانی کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔
-
سی ٹی ڈی کی جانب سے علامہ غلام حسنین وجدانی کی گرفتاری ایک شرمناک عمل ہے، علامہ ہاشم موسوی
حوزہ/ کوئٹہ کے امام جمعہ نے کہا کہ بہت افسوس کی بات ہے کہ ہمارے پندرہ سو سے دو ہزار شہدا کے قاتل تاحال نہیں پکڑے گئے ہیں۔ انکی جانب سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی توجہ نہیں ہے۔
-
کراچی؛ شیعہ علماء کی حکمت عملی تیار جلد اپنے اسیروں کو واپس لائینگے
حوزہ/ حضرت عبداللہ شاہ غازی رح کے مزار پہ عزاداری اور اسیروں کی رہائی سے متعلق نمائندہ علماء کرام نے کراچی میں اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔
-
مجمع علماءوواعظین پوروانچل ہندوستان:
حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ کاظم العامری کی گرفتاری آل سعود حکومت کی علم و علماء سے دشمنی کا ایک اور واضح ثبوت
حوزہ/ ہم مجمع علماءوواعظین پوروانچل ہندوستان کے ارکان حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ کاظم العمری حفظہ اللہ کی گرفتاری کی گرفتاری اور حجۃالاسلام والمسلمین شیخ عبد اللطیف الناصر کی غیر عادلانہ سزا کے فیصلہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں او رحکومت سعودی عرب سے جلد سے جلد ان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
علامہ شہنشاہ نقوی کی بے خطا گرفتاری دہشت گردی اور انتہا پسندی کی علامت ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ مدت مدید سے سرزمین پاکستان میں شیعہ علماء و دانشور، فعال و سرگرم دینی اور سماجی شخصیات کےخلاف موجودہ حکومتِ پاکستان کا یہ رویہّ انتہائی افسوس ناک، باعث تشویش اور قابل مذمت ہے۔