حوزہ/ مرکز تبلیغات اسلامی کے زیر اہتمام مدرسہ خاتم النبیین کوئٹہ میں جشن عید غدیر و طلباء اور طالبات کے درمیان مقابلہ مضمون نویسی کوئز اور تقریری مقابلہ منعقد ہوا۔ بہتر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو قیمتی انعامات سے نوازا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha