حوزہ/ ایک ہزار نوعمر بچوں نے 28 رمضان المبارک کو اپنا پہلا روزہ رکھا جس پر حرم معصومہ سلام اللہ علیہا میں ایک زبردست تقریب کا انعقاد کیا گیا، حجۃ الاسلام والمسلمین قاسمیان کی موجودگی ان ننھے روزہ داروں کی حوصلہ افزائی کی گئی اور تحائف پیش کئے گئے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha