حوزہ/ قم المقدسہ میں انقلاب اسلامی اور رھبر معظم سے تجدید عھد کے لیے اردو زبان طلاب کا عظیم اجتماع منعقد ہوا۔ اجتماع میں اسلام آباد دھماکے کی شدید مذمت کی گئی۔ اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اجتماع میں تمام تر تنظیمیں اور انجمنیں شریک ہوئیں۔اجتماع سے مولانا نصرت بخاری اور مولانا مراد رضوی صاحب نے خطاب کیا۔مولانا کمیل شیرازی نے اجلاس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ پیش کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha