حوزہ / ایران کے شہر قم المقدسہ میں مؤسسہ قرآن و اہلِ بیتؑ طلاب پاراچنار کی جانب سے امامِ شہیدؒ اور شہدائے مقاومت کو خراج تحسین ]یش کرنے کی غرض سے ایک عظیم الشان اور باوقار کانفرنس منعقد ہوئی۔ جس میں علمی، دینی اور ثقافتی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha