شہدائے مقاومت (64)
-
گیلریتصاویر/ قم المقدسہ میں شہدائے مقاومت کی یاد میں تقریب کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ کے گلزار شہدا قبرستان میں شہدائے مقاومت کی یاد میں ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا اور شہداء کی بارگاہ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم قم کے تحت عظیم الشان سالانہ تکریم شہداء کانفرنس؛
ایرانشہداء مظلومین کا سرمایہ ہیں، آیت اللہ کعبی
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان شعبۂ قم المقدسہ کی جانب سے ایام شہادتِ سردارانِ مقاومت اور شہدائے پارا چنار کی یاد میں عظیم الشان "سالانہ تکریم الشہداء کانفرنس" مسجد اعظم حرم مطہر حضرت معصومہ قم میں…
-
جہانشہدائے قائدینِ فتح و ظفر کی یاد میں منعقدہ تقریب میں حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کی شرکت
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کے فرزند، مرکزی دفتر کے مدیر اور انوار النجفیہ فاؤنڈیشن کے سربراہ، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے نجف اشرف میں الغری فاؤنڈیشن برائے معارف اسلامی…
-
ہندوستانہندوستان؛ حوزہ علمیہ امام محمد باقر (ع) کے تحت شہدائے مقاومت کی برسی کا اہتمام
حوزہ/ حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام کی جانب سے شہدائے مقاومت خاص طور پر شہید سردار قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کی پانچویں برسی کے موقع پر مراسم تکریم و تعظیم شہداء کا اِہتمام کیا…
-
اثناء عشری یوتھ فاؤنڈیشن کے تحت شہدائے مقاومت کی برسی منعقد؛
ہندوستانشہداء نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے امتِ مسلمہ کو سربلند کیا، مقررین
حوزہ/ ممبئی ہندوستان میں اثناء عشری یوتھ فاؤنڈیشن کے تحت، عالمی استکبار کے ہاتھوں شہید کیے جانے والے کمانڈروں جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی پانچویں برسی کے موقع پر ایک پروقار تقریب…
-
امام جمعہ بوشہر ایران:
ایرانشہید نصر اللّٰہ کا خون؛ غاصب اسرائیل کو صفحہِ ہستی سے مٹا دے گا
حوزہ/ حجت الاسلام صفائی بوشہری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شیطانی محاذ کے ممالک بہت جلد اپنی شکست کا مشاہدہ کریں گے، کہا کہ صیہونی حکومت دیکھے گی کہ شہید سید حسن نصر اللّٰہ کا خون اسے کیسے شکست سے…
-
ایرانپارا چنار میں دشمن نامراد ہوں گے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/شیعہ علماء کونسل کے نائب سربراہ علامہ عارف واحدی نے حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں شہدائے پارا چنار سمیت مزاحمتی محاذ کے عظیم شہداء کی یاد میں منعقدہ مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے…
-
مقالات و مضامینشہداء کی قربانیاں اور مقاومت کی فتح کا نیا باب
حوزہ/حزب اللہ لبنان کی تاریخی کامیابی اور اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ بندی کا اعلان نہ صرف مشرق وُسطیٰ بلکہ عالمی سیاست کے لیے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوا ہے۔ اس صبر آزما معرکے نے غاصب صہیونی ریاست…
-
ایرانایم ڈبلیو ایم اصفہان کے تحت ایام فاطمیہ اور شہدائے مقاومت کی یاد میں سیمینار کا انعقاد
حوزہ/شہادت سیدہ زہراء سلام اللہ علیہا اور شہدائے مقاومت کی یاد میں مجلس وحدت مسلمین اصفہان کی طرف سے سیمینار کا انعقاد ہوا، جس سے سربراہ مجلس وحدت مسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے…
-
ایم ڈبلیو ایم کے تحت قم المقدسہ میں تعزیتی ریفرنس؛
ایرانغزہ-لبنان جنگ نے یورپ کی نام نہاد تہذیب اور انسانی حقوق کے دعوے کھوکھلا ثابت کر دیے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم شعبۂ قم المقدسہ کے تحت حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں شہدائے مقاومت کی یاد میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا، جس سے ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے…
-
گیلریتصاویر/ ایم ڈبلیو ایم شعبۂ قم کے تحت شہدائے مقاومت کی یاد میں تعزیتی اجلاس
تصاویر/ایم ڈبلیو ایم پاکستان شعبۂ قم المقدسہ کے تحت گزشتہ روز شہدائے مقاومت بالخصوص سید حسن نصر اللّٰہ اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں ایک تعزیتی اجلاس، حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں منعقد ہوا،…
-
ایرانقم المقدسہ میں شہید سید حسن نصراللہ اور مزاحمتی محاذ کے کمانڈرز کی یاد میں مجلس چہلم کا انعقاد+تصاویر
حوزہ/ قم المقدسہ میں شہید سید حسن نصراللہ اور مزاحمتی محاذ کے بعض کمانڈرز کی یاد میں مجلس چہلم کا انعقاد کیا گیا ، جس سے سردار فدوی اور شیخ عیسی قاسم نے خصوصی خطاب کیا۔
-
ویڈیوزویڈیو/ رہبر انقلاب: شہید حسن نصر اللہ اور شہدائے مقاومت نے اسلام کو عزت اور محاذِ مقاومت کو طاقت بخشی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے جمعرات 7 نومبر 2024 کی صبح رہبر انقلاب کا انتخاب کرنے والے ماہرین کی اسمبلی مجلس خبرگان کے ارکان سے ملاقات کرتے ہوئے کہا: شہید حسن…
-
ہندوستانانجمنِ شرعی شیعیان کے تحت شہدائے مقاومت کی یاد میں مجلسِ چہلم کا انعقاد
حوزہ/شہید مقاومت حجت الاسلام والمسلمين سید حسن نصر اللہ و دیگر شہداء کے چہلم کی مناسبت سے جموں وکشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے تحت آج مرکزی امام بارگاہ بڈگام میں ایک عظیم الشان مجلسِ ترحیم کا اہتمام…
-
مولانا ضمیر عباس جعفری:
ہندوستاناعلیٰ تعلیم کے ذریعے ہی قوم و معاشرے کو ترقی و تقویت اور قدرت حاصل ہو سکتی ہے
حوزہ/حجۃ الاسلا م مولانا سید ضمیر عباس جعفری ممبر آف سبیل میڈیا چینل ممبئ نے روضہ امام حسین علیہ السلام واقع املو بازار مبارکپور کے وسیع و عریض صحن میں شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ و جملہ شہدائے…
-
مقالات و مضامیناربعین مارچ کی تاریخ اور اہمیت
حوزہ/ گزشتہ چند دہائیوں سے اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والے بڑے جوش و جذبے اور والہانہ محبت کے ساتھ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لیے پیدل چل کر جا رہے ہیں اور بظاہر دو دہائیوں سے عالم…
-
قم میں شہید قائد علامہ عارف الحسینی کی 36 ویں برسی؛
ایرانشہید علامہ عارف حسینی شہدائے مقاومت کےلیے نمونۂ عمل، مقررین
حوزہ/شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے قم المقدسہ کی عظیم دینی درسگاہ دار الشفاء کے کانفرنس ہال میں ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں علمائے کرام اور طلباء نے…
-
مشہد مقدس میں سفیر نور کانفرنس کا انعقاد؛
ایرانپاکستان میں خطِ امام راحل کی ترویج کرنے والی شخصیت صرف اور صرف قائد شہید تھے، علامہ شفقت شیرازی
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے علامہ عارف حسین الحسینی کی 36 ویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی نے سرزمین پاکستان پر جس خوبصورت انداز سے…
-
ایرانشہید علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی پر قم المقدسہ میں عظیم الشان پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ جامعہ روحانیت خیبر پختونخوا کے تحت شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی اور شہدائے مقاومت بالخصوص شہدائے پارا چنار کی یاد میں ایک عظیم الشان پروگرام مدرسہ فیضیہ میں منعقد ہوگا۔
-
زیر اہتمام انجمن حیدری رجسٹرڈ نیو پلاٹ جموں
ہندوستانشہداءِ خدمت نے انقلاب کی آبیاری کی اور اسلام کی سربلندی کے لئے اپنی جانیں نچھاور کیں
حوزہ/حجت الاسلام ڈاکٹر ظہیر حیدر نقوی نے مجلس کے شرکاء کو معاشرتی بیداری اور اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو اپنے اندر اتحاد پیدا کر کے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانا…
-
گیلریتصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت شہدائے خدمت کی یاد میں نمازِ جمعہ کے بعد عظیم الشان ریلی کا انعقاد
تصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت شہدائے خدمت ایران کی یاد میں امام بارگاہ بڈگام میں عظیم الشان مجلسِ ترحیم منعقد ہوئی اور نماز جمعہ کے بعد ایک بڑی ریلی بھی نکالی گئی، جس ہزاروں…