۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
آئینی حق
کل اخبار: 2
-
عزاداری امام حسین (ع) ہمارا آئینی حق ہے مقدمات کا اندراج ہماری مذہبی آزادی پر حملہ ہے جو کسی صورت بھی قبول نہیں، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ وارثان شہداء کمیٹی کے چیئرمین نے اپنے بیان میں کہا کہ سندہ حکومت عزاداروں کے خلاف مقدمات واپس لے۔ شیڈول فور اور اشتعال انگیز خطباء کی فہرست میں شریف شہریوں کے نام کا اندراج انتہائی افسوس ناک ہے۔
-
انسانی حقوق و شہری آزادی پاکستانی عوام کا آئینی حق ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی
حوزہ/ ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ 30 ستمبر 1988ء کو ڈیرہ اسماعیل خان میں شہری آزادیوں کو سلب کرنے کی کوشش ناکام بنانے کیلئے درجنوں عزاداروں نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے اور قربانی دیکر عوام کی شہری و آئینی حقوق کا تحفظ کرکے آئین و قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا۔