۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
آثار و برکات
کل اخبار: 3
-
آیت اللہ العظمٰی جوادی آملی:
خدا کا ذکر؛ انسانوں کو غیر خدا سے دور کرتا ہے
حوزہ/ آیت اللہ العظمٰی جوادی آملی نے اپنے درس اخلاق میں کہا: خدا کی یاد کبھی تسبیحات اربعہ کی مانند ہے، یہ بھی ہر حال میں خدا کا ذکر ہے، لیکن خدا کا ذکر وہ ہے جو انسانوں کو غیر خدا سے دور کرے، یعنی انسانوں کو خدا کی حرام کردہ چیزوں سے دور کرے۔
-
ماں کی خدمت کے آثار و فوائد، حجۃ الاسلام والمسلمین استاد فرحزاد
حوزہ/خطیبِ حرم حضرت فاطمہ معصومہ(س)نے کہا کہ ایک شخص رسول اللہ(ص)کی خدمت عالیہ میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میں نے بہت سے گناہ کئے ہیں،کیا کوئی ایسا نیک عمل ہے جو ان گناہوں کا کفارہ بن سکے؟ آنحضرت(ص)نے فرمایا اگر تمہاری ماں زندہ ہے تو ان کی خدمت کرو۔
-
قسط ۱
اسلامی انقلاب کے آثار و برکات
حوزہ/ انقلاب اسلامی نے دنیا کے تمام ادیان کے ماننے والوں کو نہ صرف متاثر کیا بلکہ مذہب و معنویت کے سلسلہ سے یہ تاریخ کا ایک ایسا اہم موڑ ثابت ہوا جس کے بعد مذہب سے بھاگتی ہوئی دنیا نے دوبارہ مذہب کا دامن تھاما۔