حوزہ/ یومِ عاشوراء 1447ھ کے موقع پر پاکستان کے وزیرِ اعظم نے نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں قوم کے نام خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
حوزہ / صدر مملکت پاکستان آصف زرداری نے کہا: ملک کو درپیش چیلنجز کے تناظر میں ہمیں حسینی کردار کی ضرورت ہے۔ یومِ عاشورہ ہمیں قربانی، حق گوئی اور عزمِ صمیم کا پیغام دیتا ہے۔