آغا سید راحت حسین الحسینی
-
جامعہ القربیٰ گلگت میں خواہران کے درمیان تقریری مقابلہ
حوزہ/گلگت بلتستان جامعہ القربیٰ کی طالبات کے درمیان ایک تقریری مقابلہ ہوا، ان طالبات نے جامعہ المصطفیٰ کے تحت منعقدہ فن خطابت میں شرکت کی تھی۔
-
امام جمعہ گلگت پاکستان کی آیت اللہ شیخ بشیر نجفی سے ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ شیخ بشیر نجفی سے حجت الاسلام والمسلمین سید راحت حسین الحسینی نے نجف اشرف میں ان کے مرکزی دفتر میں ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی سے متفقہ عبوری آئینی صوبہ کی قرارداد کی منظوری خوش آئند، آغا سید راحت حسین الحسینی
حوزہ/ امام جمعہ گلگت نے کہا کہ 23 مارچ یوم پاکستان ملک کی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، اس دن قرارداد پاکستان پیش کی گئی تھی۔ قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر برصغیر میں مسلمانوں کے جدا وطن کے حصول کے لیے تحریک شروع کی گئی تھی، اسی دن گلگت بلتستان کو قومی دھارے میں شامل کر کے تکمیل پاکستان کیا جائے اور سابقہ سالوں کی طرح امسال بھی 23 مارچ یوم پاکستان کو بھرپور انداز میں منایا جائے۔
-
امام جمعہ گلگت بلتستان:
غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کا وجود انسانیت کیلئے نقصاندہ ہے، آغا سید راحت حسین الحسینی
حوزہ/ امام جمعہ گلگت بلتستان نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ غاصب صیہونی ریاست عالم اسلام کے قلب پر خنجر کی مانند ہے۔ اسرائیل کو جلد صفحہ ہستی سے مٹ جانا چاہیئے۔ اسکا وجود انسانیت کیلئے نقصاندہ ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان:
پاکستان میں اب شیعہ سنی کوئی مسئلہ نہیں رہا، سب مسلمان ہیں، آغا سید راحت حسین الحسینی
حوزہ/ گلگت میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اب شیعہ سنی کوئی مسئلہ نہیں رہا، سب مسلمان ہیں، ہماری خوشی غم، مفادات مشترکہ ہیں، علاقے کی ترقی اور امن و امان ہم سب کی ضرورت ہے، صوبائی حکومت میرٹ پر کام کرے بھرپور تعاون کرینگے۔