آغا سید عابد حسین حسینی
-
حجۃ الاسلام و المسلمین آغا سید عابد حسین حسینی
یونیفارم سیول کوڈ صرف ایک کمیونٹی کو نہیں بلکہ تمام ہندوستانیوں کو متاثر کرے گا
حوزہ/ یونیفارم سیول کوڈ صرف ایک کمیونٹی کو نہیں بلکہ تمام ہندوستانیوں کو متاثر کرے گا ، یو سی سی نہ صرف مسلمانوں بلکہ ہندوؤں، سکھوں، عیسائیوں، جینوں، یہودیوں، پارسیوں اور ہندوستان میں رہنے والی دیگر چھوٹی چھوٹی اقلیتوں کو بھی متاثر کرنے والا ہے۔
-
جموں و کشمیر کے زرعی شعبے میں اسرائیل کی سرمایہ گزاری،کشمیر کے لئے ایک نئے بحران کا آغاز: آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ آغا سید عابد حسین حسینی نے اسرائیل کا کشمیر میں زرعی میدان میں وارد عمل ہونے پر ردعمل دکھاتے ہوئے کہا: جموں و کشمیر کے زرعی شعبے میں اسرائیل کی سرمایہ گزاری پر دلچسپی کشمیر کے لئے ایک نئی بحران کا آغاز ہے۔
-
مولانا شیخ محمد عباس انصاری کے سانحہ ارتحال پر حجۃالاسلام آغا سید عابد حسین حسینی کا تعزیتی پیغام؛
تبیان قرآنی ریسرچ انسٹچیوٹ کی جانب سے مرحوم مولانا شیخ محمد عباس انصاری کے ایصال ثواب کیلئے ختم قرآن کا اہتمام
حوزہ/ مرحوم بزرگ عالم دین، مجاھد فی سبیل اللہ، حامی مظلومین جھان، مروج دین مبین اسلام، مدافع ولایت فقیہ، عالم بے باک، قائد حریت، تحریک آزادی کشمیر کے بانی، جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے سرپرست اعلیٰ تھے۔
-
کشمیر میں شراب، شراب فروش اور شراب خواروں کا مکمل سوشل بائیکاٹ ہو؛ آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ مسلمانان کشمیر کو اس حساس دور میں متحد ہوکر اسلام دشمن عناصر کے منحوس منصوبہ کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دکھائے ہوئے راستے پر چل کر اسے نقش بر آب کرنا چاہئے؛ شراب، شراب فروش اور شراب خوار کا مکمل سوشل بائیکاٹ کرنا چاہیے۔
-
کشمیری عوام مسئلہ کشمیر کا پر امن حل چاہتی ہے، آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ سرینگر کشمیر؛ ماگام یاگی پورہ امام بارہ میں نماز جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ کشمیری قوم فتنہ و فساد اور خون خرابی کے ساتھ نہیں ہے اسلام امن کا دین ہے اور کشمیری قوم امن پسند ہے۔
-
امام جمعہ حسن آباد سرینگر کشمیر:
ہمارے جوان ہر دن اپنی دینی معلومات و اسلامی تعلیمات میں اضافہ کریں، آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ امام جمعہ حسن آباد سرینگر کشمیر نے کہا کہ ہمیں چاہیے قرآن کریم کی تعلیمات کے مطابق ایک دوسرے کو سفارش کریں کہ جو بھی کسی بھی مقام پر ہو، کسی بھی جگہ ہو، کسی بھی حالت میں ہو ہر ایک کو کوشش کرنی چاہئے۔
-
امام جمعہ حسن آباد سرینگر کشمیر:
توہمات اور خرافات کا شیعوں کے عتقادات سے کوئی واسطہ نہیں، آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ وسیم رضا رضوی نے عید مبعث کے دن تمام مسلمانوں کے دلوں اور خصوصا شیعیان حیدر کرار علیہ السلام کو غمگین و اندوہناک کیا ہے۔ فرزندان کشمیر سے سالہا سال سے قاٸم بھاٸی چارہ کو مزید مستحکم کرتے ہوٸے قران مجید کی عظمتوں اور اسکے مندرجات کو دنیا تک پہنچائے۔
-
امام جمعہ و جماعت سرینگر کشمیر:
مجلس علماء امامیہ جموں و کشمیر کی تشکیل ولی امرالمسلمین کے فرمایشات کا عملی مظاہرہ، آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ امام جمعہ و جماعت سرینگر کشمیر نے کہا کہ مسلم امہ کے دشمن، اسلام سے کینہ رکھنے والے یہ کوشش کر رہے ہیں کہ دینی مراکز کی فکری محور کی حیثیت کو ختم کر دیں اور عوام کے لئے ایسے نئے محور تراشیں جن کے بارے میں وہ تجربہ کر چکے ہیں کہ یہ افراد قومی اقدار اور اصولوں پر با آسانی سودے بازی کرسکتے ہیں۔ جبکہ باتقوی علمائے کرام اور دینی افراد سے یہ چیز محال ہے۔