حوزہ/مرکزی جامع امامیہ مسجد گلگت میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیتے علامہ سید راحت حسین الحسینی نے کہا کہ اتحاد و رواداری اور بین المسالک ہم آہنگی کی اہم ضرورت اور خطے کی ترقی کا ضامن ہے۔
حوزہ/مرکزی امام جمعہ گلگت علامہ سید راحت حسین الحسینی نے اپنے ایک بیان میں حکومت پاکستان کی جانب سے اربعین حسینیؑ کے موقع پر زمینی راستوں سے عراق جانے والے زائرین پر لگائی گئی پابندی پر شدید…