۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
آل انڈیا ملی کونسل
کل اخبار: 4
-
آل انڈیا ملی کونسل کا مقصد ملت کے ہر فرد میں احساس جواب دہی پیدا کرنا اور آداب مسلمانی سکھانا ہے: مولانا انیس الرحمن قاسمی
حوزہ/ آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر: ملی کونسل ایسی نسل تیار کرنا چاہتی ہے جو عمل وکردار اور علم فکر کے اعتبار سے مسلمان اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے فداء ہوں، خواہ کچھ بھی ہو جائے دین سے سر مو انحراف گوارا نہ کریں، یہی ملی کونسل کی دعوت ہے اور یہی پیغام دینے ہم آپ کے پاس آئے ہیں۔
-
کلمہ کی اساس پر اتحاد ملت اور مشترکہ مسائل کے لیے کوشش کریں: مولانا انیس الرحمن قاسمی/ اتحاد واجب شرعی ہے و ہر ایمان والے کی ذمہ داری ہے: مولانا سید صادق حسینی
حوزہ/ اتحاد و ملت کے موضوع پر شہر رانچی میں علماء و دانشوران کی خصوصی مجلس منعقد ہوئی۔
-
ملک میں بھڑکتی نفرت کی آگ کو محبت کی بارش سے سرد کرنا وقت کی اہم ضرورت، آل انڈیا ملی کونسل
حوزہ/ آل انڈیا ملی کونسل مہاراشٹرا کے زیر اہتمام بین المذاہب کانفرنس میں دانش وروں کا اظہار خیال بھائی چارہ کمیٹی تشکیل دے کر آپسی محبت کو فروغ دیا جائے۔
-
آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر:
قرآن قیامت تک کے لئے ہے، مولانا انیس الرحمن قاسمی
حوزہ/ آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر نے کہا کہ ہر مسلمان کا فرض ہے کہ وہ قرآن کریم کو اپنے دامن دل سے باندھ لے اوراس پر غور وفکر اورتدبر کے ساتھ اس کی دعوت کو عام کرے۔