آل خلیفہ حکومت
-
حکومت آل خلیفہ نماز جمعہ پر پابندی ختم کرے : بحرینی علماء
حوزہ/ بحرین کے 300 سے زائد ممتاز علما نے مسجد امام صادق علیہ السلام (الدراز) میں نماز جمعہ کی ممانعت کی شدید مذمت کی اور اسے مذہبی آزادی کے خلاف قرار دیا۔
-
جمعیت الوفاق اسلامی بحرین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل:
بحرینی حکومت اپنی جابرانہ پالیسیوں کو جاری رکھے ہوئے ہے اور علماء سے پوچھ گچھ اور ان کی توہین کر رہی ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام شیخ حسین الدیھی نے کہا کہ آل خلیفہ حکومت کی حالیہ جارحیت انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے نمائندے کے غیر متوقع دورے کے بعد ہوئی ہے۔
-
شہدوں کے اہل خانہ اور عام شہریوں پر حکومت آل خلیفہ کے مظالم کا سلسلہ جاری
حوزہ/ بحرین کی آل خلیفہ حکومت، شہیدوں اور سیاسی قیدیوں کے اہل خانہ کو نشانہ بنا رہی ہے اور عدالتی کاروائی کرتے ہوئے غیر منصفانہ سزائیں سنا رہی ہے۔
-
جب تک ایک بھی قیدی جیل میں ہے ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے: بحرینی عالم دین
حوزہ/ بحرین العمل موومنٹ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ عبداللہ الصالح نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ (موجودہ X) میں تمام سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی پر زور دیا۔
-
غاصب اسرائیل کی ایماء پر گرفتار بحرینی معروف شیعہ عالم دین آل خلیفہ کی قید سے آزاد
حوزہ/ بحرین کے دارالحکومت منامہ کی جامع مسجد امام الصادق علیہ السّلام کے خطیب حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد صنقور کو آل خلیفہ نے آزاد کردیا۔
-
بحرینی شیعہ عالم دین کی گرفتاری پر، عراقی معروف عالم کا ردعمل:
آل خلیفہ کا غیر منصفانہ عمل، اس کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، السید ہاشم الحیدری
حوزه/ عراقی سیاسی اور مذہبی معروف عالم دین نے منامہ کے امام جمعہ کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بحرینی ظالم حکومت آل خلیفہ کا ہر غیر انسانی اور غیر منصفانہ عمل اس کے بوسیدہ تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا۔
-
بحرینی شیعہ عالم دین:
بحرینی قیدیوں کو آل خلیفہ کی جیلوں میں مشکلات کا سامنا ہے
حوزہ/شیخ محمد صنقور نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آل خلیفہ کی جیلوں میں آل خلیفہ کی جیلوں میں بحرینی قیدی کو جیل حکام کی طرف سے بدسلوکی، ہراساں کئے جانے، مناسب حفظان صحت اور ادویات کی کمی سے مشکلات کا سامنا ہے، لہٰذا ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ آل خلیفہ قیدیوں کو جلد از جلد رہا کرے۔
-
شیخ حسین الدیہی:
بحرین میں حکومت نمائشی جمہوریت کی تلاش میں ہے
حوزہ/ الوفاق موومنٹ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے بحرین کے انتخابات کے حوالے سے کہا: حکومت ایک آرائشی پارلیمنٹ کی تلاش میں ہے تاکہ دنیا کو دکھائے کہ بحرین میں جمہوریت ہے، حالانکہ یہ ایک جعلی اور غیر حقیقی جمہوریت ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک اور خاتون کو 45 سال قید کی سزا سنادی گئی
حوزہ/ حقوق انسانی کی ایک تنظیم نے اطلاع دی ہے کہ سعودی عرب کی ایک عدالت نے سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار کرنے والی ایک خاتون کو 45 سال قید کی سزا سنائی ہے، سعودی عرب میں سماجی کارکنوں اور حکومت سے ناراض افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
-
جمعیت العمل الاسلامی بحرین کی رپورٹ:
13سال سے قید سات بحرینی جوانوں کے شکنجے اور نامعلوم انجام کی داستان
حوزہ/ سات بے گناہ بحرینی قیدی نوجوانوں کی گرفتاری کو تقریباً 13 سال ہوچکے ہیں جو ابھی تک جھوٹے، پہلے سے طے شدہ اور بے بنیاد الزامات کی بنا پر قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔
-
بحرین میں صیہونی حکومت مخالف احتجاج جرم؛آل خلیفہ حکومت نے اسرائیل مخالف مظاہروں میں حصہ لینے پر دو بحرینی نوجوان کو تین سال قید کی سزا سنائی
حوزہ/بحرینی عدالت نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے خلاف پرامن مظاہروں میں حصہ لینے پر دو افراد کو تین سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
بحرین میں دو شیعہ نوعمر بچوں کو طلب کرکے ان کی گرفتاری
حوزہ/تھانے میں طلب کرنے کے بعد دو 16 اور 17 سالہ بحرینی نوعمر بچوں سے تفتیش کی گئی اور انہیں جیل میں ڈال دیا گیا۔