حوزہ / مجلس اعلی اسلامی لبنان کے سربراہ نے کہا: پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت عیسی علیہ السلام کی تعلیمات مظلوموں کی حمایت کرنا ہے۔
حوزہ / لبنان میں مجلس اعلیٰ(شیعہ) لبنان کے سربراہ آیت الله عبدالامیر قبلان نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے وزارت صحت کی ہدایت پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے۔