آیت اللہ احمد جنتی
-
آیت اللہ جنتی:
طوفان الاقصی آپریشن فلسطینی مجاہدین کی فتح و کامرانی کی نوید ہے
حوزہ / ایرانی گارڈین کونسل کے جنرل سیکرٹری نے کہا: فلسطینی مجاہدین فتح حاصل کریں گے، یہ وعدہ الہی ہے اور غاصب صہیونیوں کو اپنی ظالمانہ کروائیوں کا تاوان ادا کرنا پڑے گا۔
-
آیت اللہ جنتی:
معرفت کے ساتھ کی جانے والی عزاداری انسانی تعمیر کا باعث بنتی ہے
حوزہ / گارڈین کونسل کے سکریٹری نے عزاداریٔ ماہ محرم کو معاشرے کے دینی و ثقافتی ماحول کی تعمیر و بحالی کا ایک اہم عنصر قرار دیتے ہوئے کہا: اسی وجہ سے دشمنان اسلام ہمیشہ اس سنتِ حسنہ کو کم رنگ کرنے اور اس میں انحرافات ایجاد کرنے کی منصوبہ بندی کرتے آ رہے ہیں۔
-
آیت اللہ جنتی:
فرانسیسی میگزین کی اسلامی مقدسات کی توہین پر مبنی اشاعت ثقافتی بربریت ہے
حوزہ / مجلسِ خبرگانِ رہبری کے سرپرست نے اپنے ایک بیانیہ میں فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کی جانب سے شیعہ مراجع کی توہین پر مبنی اشاعت کو ثقافتی بربریت قرار دیا ہے۔
-
علامہ طباطبائی علم و عمل کا مظہر تھے، آیت اللہ جنتی
حوزہ / گارڈین کونسل کے سیکرٹری جنرل نے کہا: علامہ طباطبائی جیسے بزرگان کی زندگی کے مطالعے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ انسان کو علم و عمل کا پیکر ہونا چاہیے اور اس کی زندگی میں علم و عمل اور اخلاق میں پیشرفت ہونی چاہیے۔
-
ایرانی عوام سے امریکہ کی ہمدردی جھوٹ اور فریب کے سوا کچھ بھی نہیں، آیت اللہ جنتی
حوزہ / گارڈین کونسل کے سکریٹری نے امریکی حکمرانوں کی ایرانی عوام کے ساتھ ہمدردی کو ان کا مکر و فریب قرار دیتے ہوئے کہا: وہ کبھی بھی ایرانی قوم پر ڈھائے جانے والے مظالم کی تلافی کے لیے کسی بھی قسم کا کوئی قدم اٹھانے کے لیے تیار نہیں ہوئے۔
-
امام باقر (ع) کی سیرت میں مستقبل کی امید کو بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے، آیت اللہ جنتی
حوزہ / گارڈین کونسل کے سکریٹری نے کہا: مستقبل کی امید اور دینی تصورات کی توسیع کی بنیاد فراہم کرنا امام محمد باقر علیہ السلام سمیت تمام ائمہ اہل بیت علیہم السلام کی سیرت میں بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
-
شب قدر کے فیض سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنے کی ضرورت ہے، آیت اللہ جنتی
حوزہ / گارڈین کونسل کے جنرل سیکرٹری نے کہا: جس طرح شب قدر میں بارگاہ الہی میں اپنی مغفرت کی فکر میں ہیں دوسروں اور اپنے دوستوں کی فکر میں بھی رہیں اور بارگاہ خداوندی میں دعا کریں کہ ان دنوں کی برکت سے شیعیان اہلِ بیت علیہم السلام فتنوں سے محفوظ رہیں۔