حوزہ/ آیت اللہ جلالی خمینی کے انتقال کے موقع پر، حوزہ علمیہ صوبہ تہران کی اعلیٰ کونسل کے سربراہ استاد رشاد نے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ حیدر علی جلالی، تحریک انقلاب کے سرگرم رکن اور امام خمینی (رح) کے دیرینہ دوستوں میں سے تھے۔