آیت اللہ سید حافظ ریاض
-
آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی:
دین اسلام وحدت کا درس دیتا ہے/ ذات پات کو چھوڑ کر شریعت کے مطابق زندگی گزاریں
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے جامع مسجد علی جامعۃ المنتظر ماڈل ٹاؤن میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دین اسلام وحدت کا درس دیتا ہے، لہٰذا ذات پات سے باہر نکل کر شریعت کے مطابق زندگی گزاریں۔
-
آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی کا مدارس کے سربراہان اور اساتذہ کے نام اہم پیغام
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے محرم الحرام کی تبلیغی سرگرمیوں سے متعلق آگاہی حاصل کرنے کے لیے دینی مدارس کے سربراہان اور اساتذہ کے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
فلسطین کے معاملے میں بڑے مسلم ممالک امریکہ اور اسرائیل سے خوفزدہ ہیں، آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے فلسطین کے معاملے میں بڑے بڑے مسلم ممالک کو غاصب صہیونی حکومت کے خلاف ردعمل جاری نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
متنازعہ بل سے نقصان پاکستان کا ہوگا اور تمام فرقے اس کی زد میں آئیں گے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں متنازعہ بل ” ناموس صحابہ، اہل بیت و ازواج مطہرات“ عجلت میں پارلیمانی روایات کو روند کر پاس کرکے تکفیری عناصر اب خوشی کے شادیانے بجا رہے ہیں۔
-
باجوڑ جلسے میں دھماکہ قابلِ مذمت ہے؛ دہشت گردی میں اضافے کی وجہ سے قوم میں تشویش پائی جارہی ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی، سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اور نائب صدر علامہ مرید حسین نقوی نے جمعیت علمائے اسلام کے باجوڑ میں ہونے والے جلسے میں دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔