آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کی توہین پوری امت کی توہین ہے: آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ عراق کے نامور عالم، آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے صیہونی غاصب حکومت کی طرف سے آیت اللہ سیستانی کے خلاف کئے جانے والی میڈیا حملوں کی شدید مذمت کی ہے
-
حوزہ علمیہ کی بقاء میں ہی دین اسلام کی بقاء ہے: آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ عراقی عالم دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے کہا:حوزہ علمیہ نجف اشرف ، حوزہ علمیہ کربلائے معلی، نیز حوزہ علمیہ قم اور حوزہ علمیہ مشہد مقدس، دنیائے اسلام کے تمام با اثر مدارس کی اصل اور جڑ ہیں۔
-
عراقی عوام رونما ہونے والے فتنوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار رہے:آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے کہا: بعض ایسے فتنے ہیں جو عراقی عوام کو اپنا شکار بنا سکتے ہیں، لہذا ہمیں ان فتنوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ابھی سے تیار رہنا چاہئے۔
-
آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی:
عراق کو ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہونے کے لیے پرعزم افراد اور طویل المدتی منصوبوں کی ضرورت ہے
حوزہ / آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے کہا: عراقی عوام کے پاس ترقی کے تمام عناصر موجود ہیں اور وہ سطحی حل سے مطمئن نہیں ہوں گے۔
-
کرمان بم دھماکے پر دفتر آیت اللہ مدرسی کا مذمتی بیان
حوزہ/ دفتر آیت اللہ مدرسی نے کرمان میں ہوئے دہشت گردانہ واقعے پر ایک مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے رہبر معظم، حکومت ایران اور ایران کی عوام کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔
-
اسرائیل کی حمایت کرنے والی کمپنیوں سے معاملہ کرنا حرام ہے: آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ اگر مکلف کو معلوم ہو کہ کسی کمپنی سے سامان خریدنے یا اس کمپنی کی تشہیر کرنے سے ظالم کو مزید ظلم کرنے میں مدد ملے گی تو کمپنی کی محصولات کو خریدنا جائز نہیں ہے۔
-
آیت اللہ مدرسی:
فلسطین میں غاصب صہیونیوں کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی قابل مذمت ہے
حوزہ / عراق کے نامور عالم دین نے فلسطین میں غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت پر عالمی برادری کے سکوت پر سخت تنقید کی ہے۔
-
آیت اللہ مصباح یزدی کی دوسری برسی قم المقدسہ میں منعقد ہوگی
حوزہ/ آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی کی دوسری برسی حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں بروز جمعرات۲۹ دسمبر ۲۰۲۲ کو منعقد ہوگی۔
-
عاشورا تاریخِ بشریت کا ایک عظیم واقعہ ہے؛ آیۃ اللہ مدرسی
حوزہ/عراقی مایہ ناز عالم دین آیۃ اللہ سید محمد تقی مدرسی نے آل محمد(ص)کے ایامِ عزاداری کو امت مسلمہ کی اصلاح اور اتحاد و وحدت کا ذریعہ قرار دیتے ہوئے خطباء سے اتحاد و وحدت کے موضوع پر گفتگو کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آیت اللہ مدرسی:
جمہوریت کی روح قانون کی بالادستی اور اس کی پابندی میں ہے
حوزہ / عراقی عالمِ دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے کہا: بنیادی قانون ہی وہ معاہدہ ہے کہ جسے عراقی عوام نے ووٹ دیا ہے لہذا عراقی عوام کو اسی بنیادی قانون کی طرف رجوع کرنا چاہئے۔
-
آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی:
پیغمبر اکرم (ص) کا میلادِ مبارک اختلافات دور کرنے کی بہترین فرصت ہے
حوزہ / عراق کے عالم دین محمد تقی مدرسی نے عراقی سیاستدانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا: پیغمبر اکرم صلى الله عليه و آله وسلم کے میلادِ مبارک سے آپس میں اختلافات دور کرنے کا استفادہ کریں۔
-
کورونا ویکسین کی فراہمی کے بارے میں آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی کا شرعی نقطہ نظر
حوزہ/ عراقی ممتاز عالم دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے ان سے شریعت کے نقطہ نظر سے کورونا ویکسین کے بارے میں پوچھے گئے سوالوں کا جواب دیا ہے۔
-
عراقی آئین پر عمل کریں،آیت اللہ تقی مدرسی کا عراقی حکام کو انتباہ
حوزہ/ عراقی ممتاز عالم دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے عوامی حقوق کی پاسداری کیلئے حکومتی ارکان اور عہدیداروں سے بصیرت اور جذبہ سے سرشار ہوکر کام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
انسانیت سے دوری، انسانی تہذیب کی تباہی کا سبب، آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے انسانی اقدار سے انحراف اور دوری کے نتیجے میں انسانی تہذیب کے خاتمے کے بارے میں متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر خدا کی طرف نہیں لوٹیں گےتو،یہ تہذیب ختم ہوجائے گی۔
-
آیت اللہ مدرسی کا بلا و آفت سے دوری کیلئے خدا کی بارگاہ میں التجا کرنے کا مطالبہ
حوزہ/ حضرت آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے خطے اور دنیا سے آفت کو دور کرنے کے لئے علمائے عراق سے خدا کی بارگاہ میں التجا کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
علم، تزکیہ نفس کا ذریعہ ہونا چاہیے، آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ حضرت آیت اللہ مدرسی نے عراقی معاشرے کے تمام طبقات سے مطالبہ کیا کہ وہ ملک کے تعلیمی اور علمی اہلکاروں کو ضروری مدد فراہم کریں۔
-
عراق کی جامع پیشرفت علمی پیشرفت پر منحصر ہے، آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ ممتاز عراقی عالم دین آیت اللہ مدرسی نے عراق کو در پیش ان خاص حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے بچوں کی علمی تربیت پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔