آیت اللہ صافی گلپائیگانی
-
آیۃ اللہ العظمی مظاهری
آیۃ اللہ العظمی صافی اخلاص اور اخلاق کے پیکر تھے
حوزه/حضرت آیۃ اللہ مظاہری نے ایک پیغام میں آیۃ اللہ صافی گلپائیگانی کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم و مغفور حقیقی معنوں میں اخلاص، اخلاق، ادب اور تقویٰ کے پیکر تھے۔
-
مولانا سید محمد ذکی حسن کا آیت اللہ صافی کی رحلت پر تعزیتی پیغام:
آپ کی رحلت نے ایک ایسا خلا پیدا کر دیا ہے جس کی بھرپائی ممکن نہیں ہے
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمی آقای لطف اللہ صافی گلپائگانی قدس سرہ کی اکثر کتب کا متعدد زبانوں میں ترجمہ ہوا جن میں سے ایک کتاب "فضائل امیر المومنین" کے ترجمہ میں آج کل حقیر مصروف تھا کہ یہ خبر جانکاہ موصول ہوئی، آپ کے فقدان سے جہان تشیع کو شدید صدمہ ہوا ہے، آپ کی رحلت نے ایک ایسا خلا پیدا کر دیا ہے جس کی بھرپائی ممکن نہیں ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی:
مرحوم علامہ جعفری اہلِ حقیقت انسان تھے/ نہج البلاغہ کی ان کی شرح بہت اچھی اور قابل استفادہ ہے
حوزہ/ حضرت آیت اللہ صافی نے کہا: مرحوم علامہ جعفری اہلِ حقیقت اور ایک سچے انسان تھے اور ان کا مقام تصور سے بھی بلند ہے اور مرحوم کے لئے کوئی متبادل مثال نہیں ہے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ علامہ کے آثار کو احیاء کر کے اس قابل قدر شخصیت کے باارزش کاموں اور ان کی شخصیت کو زندہ رکھیں۔