حوزہ/ تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی نے آیت اللہ ضیاء آبادی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
حوزہ/ عالم ربانی مرحوم آیت اللہ ضیاء آبادی کی رحلت پر آیت اللہ صافی گلپائیگانی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔