۶ آذر ۱۴۰۳
|۲۴ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 26, 2024
آیت اللہ عباس کعبی
کل اخبار: 1
-
آیت اللہ کعبی کا پاراچنار کے خونی واقعے کے مجرموں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ؛
تکفیری گروہ قتل و غارت کے حامی اور شیطانی سازشوں کا آلہ کار ہیں
حوزہ/ مجلس خبرگانِ رہبری کے رکن آیت اللہ عباس کعبی نے پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس ہولناک جرم کے مجرموں کو گرفتار کرکے انہیں سخت سے سخت سزا دی جائے اور پاکستان میں مسلمانوں کی سلامتی اور اتحاد کو یقینی بنایا جائے۔