حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن نے عراقی حشد الشعبی کے متعدد مجاہدین کی دشمنوں کے ہاتھوں شہادت پر اپنے پیغام میں تعزیت و تبریک پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ راہِ حق کے مجاہدین کی شہادت مقاومتی…
حوزہ / آیت اللہ محسن فقیہی نے کہا: علامہ میر حامد حسین لکھنوی کی یاد میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کو امامت پر تحقیق کے میدان میں ایک پائیدار اور مؤثر علمی تحریک میں تبدیل ہونا چاہیے۔
حوزہ/ آیت اللہ فقیہی نے کہا کہ یہ عظیم اجتماع اس حقیقت کا بھی عکاس ہے کہ اگر دیگر اسلامی ممالک، خصوصاً بھارت، پاکستان اور دوسرے ممالک میں حالات سازگار ہوتے تو وہاں بھی لاکھوں افراد اس عظیم شہید…
حوزہ / آیت اللہ فقیہی نے کہا: آیت اللہ اعرافی ایک نیوٹرل شخصیت ہیں جن پر شہید رہبر انقلاب (رہ) کی خاص توجہ تھی اور انہوں نے حوزات علمیہ کے لیے بڑے عظیم کام انجام دیے ہیں۔
حوزہ/ جامعۂ مدرسین حوزۂ علمیہ قم کے رکن آیت اللہ محسن فقیہی نے کہا ہے کہ ماہِ رجب میں اعتکاف میں شرکت، بندگیِ الٰہی کی عملی مشق اور نفسِ امّارہ کے خلاف جہاد ہے۔