حوزہ/ آیت اللہ ناصری نے کہا: عوام اور حکام بیدار اور ہوشیار رہیں۔ دشمن کے وسوسوں اور سوشل میڈیا کی افواہوں سے متاثر نہیں ہونا چاہیے اور دشمن کے وعدوں کے دھوکے میں بھی نہیں آنا چاہیے۔
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے معروف استادِ اخلاق مرحوم آیت اللہ محمدعلی ناصری نے اپنے ایک درس میں کہا کہ حضرت سلیمانؑ آخری نبی ہوں گے جو جنت میں داخل ہوں گے، کیونکہ ان کی مال و دولت کے تفصیلی حساب کتاب…