حوزہ / آیتالله گلپایگانی ایک روحانی کیفیت بیان کرتے ہیں جس میں وہ خود کو سرچشمہ فیض سمجھنے لگے تھے لیکن امام کاظم علیہ السلام اور امیرالمؤمنین علیہ السلام سے توسل کے ذریعہ بندگی کی حقیقت اور…
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں واقع مسجد اعظم میں آیت اللہ العظمی محمد رضا موسوی گلپائیگانی (رہ) کی 32ویں برسی کے موقع پر مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا۔