اترپردیش
-
اتر پردیش میں شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی اجلاس اور کینڈل مارچ کا اہتمام
حوزہ/ 25 مئی 2024ء کو مسجد امامیہ اکبر پورہ، بہرائچ، اتر پردیش میں آیت اللہ ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان اور ان کے ساتھیوں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر شہداء کی یاد میں تعزیتی اجلاس اور مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا۔
-
اترپردیش اسمبلی میں حالیہ جاری اجلاس کے دوران امام حسین (ع) کی شان میں گستاخی
امام حسینؑ کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت: مجمع علماءوخطباء حیدرآباد دکن
حوزہ/ اترپردیش اسمبلی میں حالیہ جاری اجلاس کے دوران امام حسین (ع) کی شان میں گستاخی پر مجمع علماءوخطباء حیدرآباد دکن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان میں ریلوے اسٹیشن پر نماز ادا کرنے کے خلاف ہنگامہ
حوزہ/ گورکھپور ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر نماز ادا کرنے کے خلاف چند شدت پسندوں نے ہنگامہ کیا اور معاملہ کو سی پی آر او کے حوالے کرتے ہوئے نمازی شخص کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔
-
اترپردیش میں مدارس کا سروے؛ دارالعلوم دیوبند سمیت درجنوں مدارس مدرسہ ایجوکیشن بورڈ سے تسلیم شدہ نہیں
حوزہ/ اترپردیش میں ریاستی حکومت نے مدارس کا سروے کرایا، جس کے مطابق ملک کا معروف مدرسہ دارالعلوم دیوبند سمیت تقریبا تین سو مدارس، اترپردیش مدرسہ ایجوکیشن بورڈ سے تسلیم شدہ نہیں ہے۔
-
آنجہانی ملائم سنگھ یادو کے سیاسی و سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ ملائم سنگھ یادو کے انتقال پر ان کے فرزند اکھلیش یادو کو خط لکھ کر رنج و غم کا اظہار کیا اور آنجہانی ملائم سنگھ یادو کے سیاسی و سماجی خدمات کویاد کیا ۔
-
اتر پردیش میں مدارس کا سروے؛ علی گڑھ میں غیر قانونی طور پر 103 مدارس چل رہے ہیں
حوزہ/ حکومت کی ہدایت پر غیر قانونی طور پر چلنے والے مدارس کی چھان بین کے لیے سروے کا کام کیا گیا ہے، ضلع میں 103 مدارس غیر قانونی طور پر چل رہے ہیں۔
-
اترپردیش میں مدارس کے بعد اب وقف بورڈ املاک کے سروے کا اعلان، یوگی حکومت نے افسروں کو دی ایک ماہ کی مدت
حوزہ/ یوگی حکومت کے ڈپٹی سکریٹری شکیل احمد صدیقی نے ضلع کے سبھی کمشنر اور ضلع مجسٹریٹ کو خط لکھ کر وقف بورڈ املاک کے سروے سے متعلق اہم ہدایات دے دی ہیں۔
-
ہندوستان؛ اتر پردیش حکومت کے حکم پر ’غیر تسلیم شدہ‘ مدارس کا سروے آج سے شروع
حوزہ/ اتر پردیش میں یوگی حکومت کے حکم پر غیر تسلیم شدہ مدراس اسلامیہ کا سروے آج سے شروع کر دیا گیا ہے۔
-
مدارس کا سروے اقلیتوں میں عدم اطمینان کا باعث ہوگا: مجلس علمائے ہند
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے سبھی اراکین نےغیر تسلیم شدہ مدارس کا سرکاری سروے کرانے کے اترپردیش سرکار کےفرمان پر عدم اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے سرکار سے اس فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا من
-
امام جمعہ کرگل لداخ:
اتر پردیش میں مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کئے جانے پر شدید مذمت کرتے ہیں، مولانا شیخ ابراہیم خلیلی
حوزہ/ مرکزی امام جمعہ کرگل نے اتر پردیش اور ملک کے دیگر ریاستوں کے مسلمان جو ظلم و زیادتی کے شکار ہیں کرگل سے مسلمانوں کی ترجمانی کرتے ہوئے ان کے ساتھ یکجہتی و ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
یوپی میں مسلمانوں کے املاک پر بلڈوزر چلائے جانے کے خلاف جمعیۃ علماء ہند نے سپریم کورٹ کا رخ کیا
حوزہ/ اترپردیش میں گذشتہ تین دنوں سے جاری غیر قانونی انہدامی کاروائی کے خلاف جمعیۃ علماء ہند نے پیر کو سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔
-
شیعہ اور صوفی مکتب فکر کے لوگوں کے مابین ہمیشہ اتحاد رہا ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ سربراہ مجلس علماء ہند نے کہا کہ شیعہ اور صوفی مکتب فکر کے لوگوں کے مابین ہمیشہ اتحاد رہا ہے اور ہمارا مشن ہے کہ انتشار کو ختم کیا جائے اور مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر لائیں۔
-
امام جواد (ع) کی ایک حدیث اور ملک ہندوستان میں حالیہ انتخابات کے پیش نظر ہماری ذمہ داری
حوزہ/ ملک کے بدلتے ہوئے ان حالات میں ہمیں اپنا تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے کہ موجودہ حالات میں ہم کس قدر ملک کے حالات کے تئیں حساس ہیں اپنی قوم کی تعمیر کو لیکر ہمارے وجود کے اندر ایک امنگ پائی جاتی ہے ۔ اگر ہم ملک و قوم کے تئیں ہمدردی رکھتے ہیں تو یقینا ملک کے سیاسی منظر نامے پر جو کچھ چل رہا ہے اس سے غافل نہیں ہونگے ۔
-
ملک ہندوستان؛ ہم نے ان پچھتر سالوں میں کیا کھویا کیا پایا ؟...مولانا سید نجیب الحسن زیدی
حوزہ/ موجودہ انتخابات ہم سبھی کے لئے بہت حساس ہیں، لیکن جو چیز اہم ہے وہ یہ کہ ان انتخابات میں اپنے حق رائے دہی کو استعمال کرنے کے ساتھ ہمیں سوچنا ہوگا کہ ابھی چند ہی دنوں قبل ہم نے ۲۶ جنوری کو ملک کے بنیادی آئین کے نفاذ کا جشن منایا اس پچھترویں سالگرہ میں ہم کہاں پر ہیں ؟ تاکے اپنے ووٹ کا ہم صحیح استعمال کر سکیں ،اور ان لوگوں کو کامیاب کریں جو ہمیں ۷۵ سال سے آگے لیکر جائیں پیچھے نہ لے جائیں ۔
-
محرم آنسوؤں کا تہوار ہے غم و الم کی یادگار ہے، آیت اللہ سید حمید الحسن
حوزہ/ تمام دنیا کے تہواروں میں محرم آنسوؤں کا تہوار ہے غم و الم کی یادگار ہے ۔ نوحہ و ماتم کی تاریخ ہے ۔ خوشی اور غم میں کتنا فرق ہے ؟ اسے سمجھیں ۔
-
اتر پردیش ڈی جی پی کے متنازعہ سرکلر کے خلاف علمائے مبارکپور کی ہنگامی و احتجاجی میٹنگ
حوزہ/ اتر پردیش ڈی جی پی کے متنازعہ سرکلر کے خلاف علمائے مبارکپور کی جانب سے مبارکپور میں واقع امام بارگاہوں کے متولیان،ماتمی انجمنوں کے اعلیٰ عہدیداران اور دیگر تنظیموں سے وابستہ سرکردہ شخصیات کی ہنگامی و احتجاجی میٹنگ کا انعقاد۔
-
"اترپردیش کے ہندؤوں میں امام حسین (ع) کی عزاداری" علمی نشست کا انعقاد
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم میں علمی اور تحقیقی مرکز ’’مجمع محققین ہند‘‘کے شعبہ ادیان کے ذریعہ " اترپردیش کے ہندؤوں میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری" کے عنوان سے علمی نشست کا انعقاد ہوا۔
-
آیا قانون سازی کے ذریعہ آبادی پر قابو ممکن ہے؟
حوزہ/ سوال یہ بھی پیدا ہوتاہے کہ اگر بڑھتی ہوئی آبادی ملک کی ترقی اور خوشحالی میں رکاوٹ ہے تو پھر مرکزی حکومت ’ نئی آبادی پالیسی‘ کے نفاذ میں دلچسپی کیوں نہیں لے رہی ہے ؟ کیا فقط اترپردیش کی بڑھتی ہوئی آبادی ریاست کے لیے خطرناک ہے ؟
-
ہندوستان؛ تبدیلیٔ مذہب کے نام پر مسلمانوں کو بدنام کرنے کی سازش
حوزہ/ مولانا شہاب الدین نے ہندستان میں چل رہے مذہب تبدیل کرانے کے معاملے پر کہا کہ 'کسی کو بھی لالچ دے کر اور زبردستی کلمہ پڑھاکر مسلمان نہیں بنایا جاسکتا۔
-
کانپور: اذان پر متنازع بیان کے خلاف احتجاج
حوزہ/ اترپردیش کے شہر کانپور میں مولانا محمد علی جوہر فینس ایسوسی ایشن نے اذان کے خلاف متنازع بیانات دینے پر احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں ایسوسی ایشن کے لوگوں نے ہاتھ میں بینر اٹھا کر شرپسندوں کے خلاف نعرے بازی کی اور ایک میمورنڈم صدر جمہوریہ ہند کو بھیجا۔
-
اتر پردیش؛ تبدیلی مذیب بل اسمبلی میں منظور
حوزہ/ یوگی حکومت نے 24 نومبر 2020 کو 'جبرا مذہب تبدیلی آرڈیننس' کو منظوری دی تھی اور آج بجٹ سیشن کے دوران اسمبلی میں وہ پاس ہو گیا ہے۔ تاہم، اس بل کو قانون ساز کونسل میں پاس کرانے کے بعد اسے دستخط کے لیے گورنر کے پاس بھیجا جائے گا، اس کے بعد یہ قانون بن جائے گا۔
-
اتر پردیش کے منڈوا سادات میں بیبی سکینہ سلام اللہ علیہا کا تابوت برآمد
حوزہ/ منڈوا سادات میں شیعہ مذہب کی خواتیں نے امام حسین علیہ السلام کی بیٹی سکینہ سلام اللہ علیہا کا تابوت نکلا بڑے امام بارگاہ میں زنانی نے مجلس کا انعقاد کیا گیا۔