حوزہ/ نہایت مسرت اور شکر گزاری کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مسلسل جدوجہد، صبر آزما مراحل اور مخلص احباب کی دعا و معاونت کے نتیجے میں "ولایت ایجوکیشن سینٹر" کا باقاعدہ افتتاح شبِ ولادتِ باسعادت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا، نگرم (ضلع کونا سیما، ریاست آندھرا پردیش، جنوبی ہند) میں عمل میں آیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha