علمائے ہندوستان
-
قسط ۷۸:
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | علامہ غلام حسین حیدرآبادی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۷۷:
ویڈیو/ ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | علامہ نثار حسین عظیم آبادی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۷۷:
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | علامہ نثار حسین عظیم آبادی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۷۶:
ویڈیو/ ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | مولانا علی ارشاد مبارکپوری
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۷۶:
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | مولانا علی ارشاد مبارکپوری
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۷۵:
ویڈیو/ ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | مولانا محمد حسین آزاؔد
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۷۵:
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | مولانا محمد حسین آزاؔد
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۷۴:
ویڈیو/ ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | مولانا اطہر عباس کلکتوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۷۴:
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | مولانا اطہر عباس کلکتوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۷۳:
ویڈیو/ ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | مولانا محمد طاہر بجنوری
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۷۳:
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | مولانا محمد طاہر بجنوری
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۷۲:
ویڈیو/ ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | علامہ مجتبیٰ حسن کامونپوری
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۷۲:
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | علامہ مجتبیٰ حسن کامونپوری
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۷۱:
ویڈیو/ ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | ممتاز العلماء محمد تقی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۷۱:
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | ممتاز العلماء محمد تقی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
شہید آیت اللہ رئیسی نے یو این میں قرآن کے خلاف اٹھنے والی تمام آوازوں کو دفن کردیا، مولانا ابو القاسم رضوی
حوزہ/ علمائے فیض آباد و امبیڈکر نگر کی جانب سے شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی شہادت کی مناسبت سے مسجد امام حسین (ع) سکندر پور امبیڈکر نگر میں منعقدہ تعزیتی جلسے میں، امام جمعہ ملبورن اور صدر شیعہ علماء کونسل آف اسٹریلیا حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید ابو القاسم رضوی کا تعزیتی بیان سکندر پور کے امام جمعہ نے پڑھ کر سنایا۔
-
ہندوستانی مدارس کے مدیر اور ائمہ جمعہ و جماعت کی حرم امام رضا (س) میں حاضری
حوزہ/ ہندوستانی مدارس کے مدیر اور ائمہ جمعہ و جماعت نے آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی شعبہ کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین فقیہ اسفندیاری سے ملاقات کی ۔
-
مولانا اختر حسین طاب ثراہ مبارکپوری
حوزہ/عالیجناب، عزت مآب، مولانا اختر حسین طاب ثراہ مبارکپوری کی ولادت 12؍مارچ 1925 کو محلہ شاہ محمد پور، قصبہ مبارکپور، اعظم گڑھ، یوپی، انڈیا کے ایک معزز خانوادے میں ہوئی۔ آپ نے ناظرہ قرآن اپنی والدہ سے مکمل کیا اور ابتدائی تعلیم مبارکپور، اعظم گڑھ کا سب سے پہلا اور نایاب ونادر مدرسہ’’ باب العلم‘‘ مبارکپور، اعظم گڑھ، یو پی، انڈیا سے حاصل کی۔
-
فروری ۲۰۱۵ روز وفات؛
مولانا محمد علی آصف طاب ثراہ
حوزہ/ ایک عالم دین ہونے کے ناطے آپ نے علاقے کے گاوں کاوں بستی بستی علم کے چراغ جلائے، آپ کے فیضِ علمی کی برکات ہیں کہ آج مغربی یوپی کی درجنوں بستیاں سینکڑوں کی تعداد میں علماء اور طلبا کے وجود سے فیضیاب ہو رہی ہیں۔
-
حضرت غفران مآب اور دین کا احیاء
حوزہ/ بر صغیر میں شرعی عدالت ، جمعہ و جماعت کا قیام اور عزاداری کا فروغ آپ ہی کا کارنامہ تھا ، شیعہ فقہی اور کلامی مکتب کو تقویت پہنچائی ۔ حوزہ علمیہ لکھنؤ کو قائم کیا۔ نہ صرف حوزہ علمیہ لکھنؤ بلکہ حوزہ علمیہ نجف اشرف کو بھی تقویت پہنچائی۔
-
آیۃ اللہ العظمیٰ سید دلدار علی نقویؒ عابد شب زندہ دار
حوزہ/ تمام اصولی علماء و فقہاء کے بالواسطہ یا بلاواسطہ استاداور امامیہ نماز جماعت و نماز جمعہ کے بانی، عزائے حضرت سید الشہداءؑ کے صحیح خد و خال کےمروج۔ دنیا میں ذاکری کو مستند اور محقق بنا کر علماء سے مختص کرنے اور ،شیعوں کو بصورتِ قوم پیش کرنے کے ساتھ ساتھ صوفیت اور اخباریت کو شیعوں میں ختم کیا۔
-
کشمیری عالم دین جنکے عدل و انصاف کے فیصلہ آج بھی مثال دئے جاتے ہیں..."آغا سید محمد فضل اللہ علیہ رحمۃ"
حوزہ/ مسند قضاوت پر عدل و انصاف کا عالم یہ تھا کہ آپ کے عادلانہ فیصلوں کے چرچے دور دور تک ہوا کرتے تھے۔ آپ کی عدالت اتنی مشہور تھی کہ لوگ آج بھی نہ فقط آپ کو یاد کرتے ہیں بلکہ آپ کی جانب سے دئے گئے فیصلوں کو بطور مثال پیش کرتے ہیں۔
-
حکیم الحاج مولانا علی سجاد اعلی اللہ مقامہ مبارکپوری
حوزہ/ مولانا علی سجاد صبر و شکر کے عظیم درجے پر فائز تھے، مشیت ایزدی سے آپکے تین فرزندوں نے آنکھوں کے سامنے دم توڑدیا مگر آپ نے نہایت ہی صبر وضبط کے ساتھ مشیت ایزدی کے سامنے سر کو جھکا لیا۔ مبارکپور میں آپنے بہت سے دینی و مذہبی کام انجام دیۓ۔
-
مولانا محمد علی طاب ثراہ مبارکپوری
حوزہ/ آپ کی خطاب میں مصائب کا منفرد انداز تھا ۔اسی لیے آپ ’’ مولوی شام غریباں ‘‘ کے نام سے مشہور تھے ۔آپ اخلاق حسنہ کے حامل تھےاور نہایت نیک سیرت انسان تھے سب سے خوش روئی و خوش اخلاقی سےملاقات کرتے۔
-
مولانا قنبر علی طاب ثراہ مبارکپوری
حوزہ/ عزاداری امام حسینؑ میں پر جوش انداز میں شرکت کرتے تھے ۔مرثیہ خوانی اور مجالس اور جلوس عزا میں جذبہ حسینی کے ساتھ نوجوانوں کو ترغیب اور حوصلہ افزائی کرتے تھے ۔انہوں نے مبارکپور میں متعدد کار ہائے نمایاں انجام دیئے۔
-
حکیم مولانا سلمان احمد اعلی اللہ مقامہ
حوزہ/ مولانا علی ارشاد صاحب اعلی اللہ مقامہ نے لکھا ہے کہ آپ بہت ذکی، ذہین اور سنجیدہ مزاج تھے اور والد مرحوم کی خصوصی توجہ اور تربیت نے چار چاند لگادیۓ تھے، محض ١٢ سال کی عمر میں ١٣٦٦ھ مطابق ١٩٤٧ء میں جد معظم مولانا علی سجاد صاحب قبلہ اعلی اللہ مقامہ اور والدۂ مرحومہ کے ساتھ حج بیت اللہ سے مشرف ہوۓ۔
-
علمائے ہند کی تالیفات آج بھی حوزہ علمیہ اور علمی مراکز کی شان ہیں: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایرانک کے سربراہ نے ایران میں ہندوستان کے ثقافتی مشیر بلرام شکلا کے ساتھ ملاقات میں کہا کہا : ہندوستان میں بہت سے عظیم شیعہ علماء موجود ہیں، ہندوستانی علمائے کرام کی بہت سی کتابیں آج بھی حوزہ علمیہ اور علمی مراکز میں استفادہ ہوتی ہیں اور ان کا حوالہ دیا جاتا ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین سیداحمد علی عابدی کا حوزہ نیوز سے انٹرویو (حصہ سوم)
تبلیغ دین کی راہ میں صرف خدا و رسول (ص) اور ائمہ معصومین (ع) پر توکل کریں
حوزہ/ امام جمعہ ممبئی اور جامعۃ الامام امیر المومین علیہ السلام (نجفی ہاؤس)کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی نے ایران کے سفر کے دوران حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور ایک خصوصی انٹرویو دیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی کا حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ انٹرویو (حصہ دوم)
دینی مدارس کی جانب لوگوں کے رجحانات میں کمی باعث تشویش ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی