اثرات اور نتائج
-
اگر اربعین حسینی پر ڈاکومنٹری بنائی جائے تو دنیا بھر کے مخاطب کو جلب کیا جا سکتا ہے: سید مہدی میرحسینی
حوزہ/ ڈاکومنٹری اور فلم میکر میر حسینی نے کہا: اربعین واک کے سلسلے میں فلم سازی پر خصوصی توجہ دی جانی چاہیے ،اگر اس موضوع پر ڈاکومنٹری بنائی جائے تو دنیا بھر کے مخاطب کو جلب کیا جا سکتا ہے چوں کہ پوری دنیا سے زائرین اس عظیم موقع پر شریک ہوتے ہیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر ناصر رفیعی:
امر بالمعروف کو ترک کرنے اور مظلوم کی مدد نہ کرنے سے معاشرے میں مشکلات پیدا ہوتی ہیں
حوزہ/ خطیب حرم معصومہ قم (س) نے کہا: امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو ترک کر دینا اور مظلوم کی مدد نہ کرنا ان گناہوں میں سے ہے جو معاشرے میں مصیبت اور پریشانی کو بڑھاتے ہیں۔
-
انقلابِ اسلامی کے دوسرے مرحلے"گام دوم" سیمینار کا انعقاد:
انقلابِ اسلامی کے پیغامات دنیا کے گوشہ و کنار میں بسنے والے ہر آزادی پسند انسانوں تک پہنچ رہے ہیں، حجۃ الاسلام بشوی
حوزہ/حجۃ الاسلام ڈاکٹر یعقوب بشوی نے کہا کہ انقلابِ اسلامی اب صرف اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مختص نہیں ہے بلکہ اس عظیم انقلاب کے پیغامات دنیا کے گوشہ و کنار میں بسنے والے آزادی پسند انسانوں تک پہنچے ہیں، اسی لئے آج استکبار جہاں انقلابِ اسلامی سے خوفزدہ ہو کر اسلامی جمہوریہ ایران اور انقلاب سے دنیا کے دیگر ممالک کو علیحدہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔