۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
اجتماعی ذمہ داری
کل اخبار: 2
-
نہج البلاغہ کے نقطہ نظر سے سماجی و اجتماعی ذمہ داری
حوزہ/ حوزہ اور یونیورسٹی کی استاد نے کہا: امیرالمومنین حضرت امام علی علیہ السلام کی سیرت اور نہج البلاغہ میں ان کے گرانقدر کلام کا جائزہ لینے سے یہ بات اچھی طرح سے معلوم ہوتی ہے کہ لوگوں کے ساتھ حسن سلوک کرنا اور ان کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آنا انسان کی سماجی ذمہ داریوں میں سے ایک ہے۔
-
متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کی جانب سے "بعثت پیغمبر اکرم اور ہماری اجتماعی ذمہ داری" کے عنوان پر علمی نشست کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/ قم المقدسہ میں متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کی جانب سے " بعثت پیغمبر اکرم اور ہماری اجتماعی ذمہ داری" کے عنوان پر ایک علمی نشست کا اہتمام کیا گیا۔