اجمیر (7)
-
ہندوستانراجستھان میں شہدائے خدمت کی یاد میں مجلسِ ترحیم کا اہتمام
حوزہ/ ایرانی شہدائے راہ خدمت کی یاد میں تاراگڑھ اجمیر راجستھان کی شیعہ جامع مسجد المنتظر میں پنجایت خدام سید زادگان و انتظامیہ کمیٹی آستانہ عالیہ سید حسین خنگسوار کے زیر اہتمام مجلسِ عزاء کا…
-
ہندوستاناجمیر میں تحفظ جنت البقیع کانفرنس کا انعقاد؛ جنت البقیع کی تعمیر نو کا مطالبہ
حوزہ/ اجمیر میں البقیع آرگنائزیشن و تنظیم مشن اہل بیت کی جانب سے مدینہ منورہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی حضرت فاطمہ علیہا السلام کے روضے کی تعمیر نو کے لیے کانفرنس کا اہتمام…
-
ہندوستاناجمیر درگاہ میں فتنوں کی سازش قابل مذمت ہے، مولانا گلزار جعفری
حوزہ/ فتنہ اور فساد کا یہ نیا بیج کسی سازش اور ایک بڑی سیاسی حسرت کی تعبیر لگ رہی تھی جسکا مقصد بظاھر یہ لگ رہا تھا کہ فساددات کی فضا قایم کرکے آستانہ کو بدنام کیا جایے اور خدام کے عشق علوی کو…
-
درگاہ اجمیر شریف کے گدی نشین حاجی سید سلمان چشتی نے کہا
ہندوستانہندوستان سے زیادہ محفوظ ملک مسلمانوں کے لیے کوئی اور نہیں ہوسکتا
حوزہ/آپ اسلامی ممالک پر نظر ڈالیں تو اس کا اندازہ ہو جائے گا کہ ہندوستان کس حد تک محفوظ ہے ۔ کتنا پر سکون ہے۔ ہماری طاقت ہندو اور مسلم اتحاد ہے جس کے لیے دنیا میں ہندوستان کی نظیر دی جاتی ہے۔
-
ہندوستانشہر شیراز میں شیرازہ اتحاد بکھیرنے کی سازش؛ مولانا گلزار جعفری
حوزہ/ حرمت حرم اگر خادمین حرم کے اشاروں پر پائے مال ہو تو امت مسلمہ کو اب ہوش کے ناخن لینا چاہیے اگر کعبہ کی پاکیزہ کماءی سے حرم کی زمین مظلوموں کے خون سے رنگین کی جا رہی ہے تو امت مسلمہ کو سوچنا…
-
ہندوستانتاراگڑھ اجمیر میں یومجناب علی اصغرؑ منایا گیا
حوزہ/ 6محرم الحرام سن 1444ھ عصر جمعہ امام بارگاہ آل ابوطالبؑ درگاہ حضرت حسین اصغر المعروف میراں صاحب خنگسوار تارا گڑھ اجمیر راجستھان میں عالمی یوم علی اصغر منایا گیا ہے۔
-
ہندوستانشہر اجمیر میں شیعہ،سنّی اور ہندو کمیونٹی نے ملکر گستاخئ پیغمبر (ص) کے خلاف احتجاج درج کروایا
حوزہ/شہر اجمیر میں شیعہ و سنیوں کے ساتھ شہر کے ھندو بھائیوں نے نپور شرما کے خلاف امن مارچ میں شرکت کر اپنا احتجاج اجمیر کے کلکٹر کے پاس درج کرایا۔