احکام روزہ
-
روزہ کے احکام
ماہ رمضان کے روزے کی حالت میں گلوکوس چڑھوانے کا حکم
حوزہ؍احتیاط واجب کی بنا پر ، گلوکوس چڑھوانے سے پرہیز کرنا چاہئے، چاہے وہ غذائی ہو یا تقویتی، یا پھر وہ دوا یا اس جیسی چیزوں کے لئے استعمال کیا جا رہا ہو۔ ۔۔۔
-
روزہ کے احکام
ماہ رمضان میں روزہ کی حالت میں انجکشن لگانے کا حکم
حوزہ؍اگر انجکشن طاقت اور خوراک والا ہو تو احتیاط واجب کی بنا پر انجکشن سے پرہیز کرنا چاہئے لیکن اگر انجکشن دوا کے طور پر استعمال ہو رہا ہو یا جسم کے کسی عضو کوسُن (بے حس) کرنے کے لئے ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔
-
احکام روزہ:
فطرہ کے متعلق چند نکات
حوزہ / کفارہ میں فقیر کو پیسے نہیں دئے جاسکتے۔ حتماً جنس (گندم یا آٹے وغیرہ) دی جائے گی لیکن فطرہ میں پیسے بھی دیئے جاسکتے ہیں یعنی جنس یا اس کے بدلے میں پیسے بھی دیئے جاسکتے ہیں۔
-
احکام روزہ:
وطن دوم اور اس میں نماز روزہ کے حکم کے متعلق معلومات
حوزہ/ تمام مراجع تقلید فرماتے ہیں کہ دو سے زیادہ وطن ہو سکتے ہیں لیکن امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ اور آیت اللہ شبیری زنجانی نے فرمایا ہے کہ دو سے زیادہ وطن نہیں ہو سکتے ہیں۔
-
احکام روزہ:
مسافر کس صورت میں سفر میں روزہ رکھ سکتا ہے ؟
حوزہ / ماہ رمضان میں اگر سفر ضروری نہ ہو تو سفر کرنا مکروہ ہے لیکن اگر سفر ضروری ہے تو مجبوری ہے اور مکروہ بھی نہیں ہے۔
-
احکام روزہ:
کیا ماہ مبارک رمضان کے روزوں اور مستحبی روزوں کے مبطلات میں فرق ہے ؟
حوزہ / مبطلات روزہ کہ جو مراجع عظام کی توضیح المسائل میں موجود ہیں اور تمام لوگ ان سے آگاہ ہیں۔ وہ صرف ماہ رمضان سے مربوط نہیں ہیں اور مستحبی اور قضا روزوں کے لئے بھی یہی مبطلات ہیں۔
-
احکام روزہ:
اس شخص کے روزے کا حکم کہ جس نے واجب غسل کو اذان صبح سے موخر کیا
حوزہ / مبطلات روزہ میں سے ایک یہ ہے کہ کسی پر اذان صبح سے پہلے غسل واجب ہو لیکن وہ جان بوجھ کر اسے مؤخر کرے اور غسل نہ کرے یہاں تک کہ صبح ہو جائے۔
-
احکام روزہ:
روزے کا کفارہ کن افراد کو دے سکتے ہیں؟
حوزہ / کفارہ اور فطرے میں فرق ہے۔ اسی طرح غیر سید، سید کو نہیں دے سکتا کیونکہ فطرہ زکات ہے لیکن کفارہ زکوۃ نہیں ہے۔ لیکن بعض مراجع تقلید نے احتیاط کی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اگر غیر سید کفارہ دینا چاہے تو وہ بنا بر احتیاط سید فقیر کو کفارہ نہ دے۔
-
احکام روزہ:
کفارہ کے متعلق اہم نکات
حوزہ / کفارہ عید فطر کے فطرہ سے مختلف ہے۔ عید فطر کے فطرہ میں مستحق فقیر کو پیسے دئے جا سکتے ہیں بطور مثال ہر مستحق شخص کو بعنوان فطرہ تین کلو گندم کے بجائے اس تین کلو گندم کی قیمت دے سکتے ہیں اور مستحق فقیر بھی اس رقم سے جو کچھ مہیا کرنا چاہتا ہے کر سکتا ہے لیکن کفارہ اس طرح نہیں ہے۔ اس میں محدودیت ہے۔
-
احکام روزہ:
کثیرالسفر کیسے روزہ رکھے؟
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین وحید پور نے کثیر السفر کے روزہ رکھنے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
احکام روزہ:
دودھ پلانے والی اور حاملہ خواتین جو روزے نہ رکھ سکیں تو انہیں کیا کرنا چاہئے؟
حوزہ / ایک خاتون جو اب حاملہ ہے اور اس سے ماہ رمضان کے روزے نہیں رکھے جاسکتے اور ماہ رمضان کے بعد بھی بچے کی پیدائش کی وجہ سے اگلے ماہ رمضان تک روزے نہیں رکھ سکے گی تو یہ خاتون بیمار سال کے حکم میں نہیں آئے گی (یعنی یہ خاتون مریض سال کی طرح نہیں ہوگی کیونکہ مریض سال کے لیے قضا نہیں ہے لیکن اس خاتون کے لیے روزوں کی قضا اور کفارہ(فدیہ) دونوں واجب ہیں۔
-
احکام روزہ:
بیمار سال کسے کہتے ہیں اور اس نے جو روزے نہیں رکھے اس کا کیا حکم ہے ؟
حوزہ / اگر کوئی شخص سال بھر بیمار ہو یعنی ماہ رمضان کے علاوہ بیمار رہے تو اس شخص پر قضا نہیں ہے اور ماہ مبارک کے روزے بھی اس پر واجب نہیں ہیں اور وہ فدیہ (کم قیمت کفارہ) ادا کرے گا۔
-
احکام روزہ | متوجہ نہیں ہوئے کہ اذان صبح ہو رہی ہے اور سحری کھانے میں مشغول رہے اس صورتحال میں ہمارے روزے کا کیا حکم ہے؟
حوزہ / روزے کے متعلق اکثر پوچھے جانے والے سوالات میں سے ایک یہ ہے کہ ہم سحری کو بیدار ہوئے اور سحری کھانے میں مشغول ہو گئے۔ اچانک متوجہ ہوئے کہ اذان صبح ہو گئی ہے اور لقمہ ہمارے منہ میں رہ گیا ہے تو اس وقت ہمیں کیا کرنا چاہئے؟