اراک ایران
-
حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کی 4 صفات
حوزہ/ حوزہ علمیہ خواہران کی استاد نے کہا:ان عظیم خصوصیات کی معرفت حاصل کر کے اسے اپنے اسوہ عمل قرار دیا جا سکتا ہے اور ان خصوصیات کو عملی جامہ دے کر ہم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا سے مزید قربت حاصل کر سکتے ہیں۔
-
شعبان کا مہینہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے
حوزہ/ ایران کے شہر اراک میں واقع مدرسہ علمیہ فاطمہ الزہرا کی وائس پرنسپل نے کہا:شعبان کا مہینہ ائمہ اطہار علیہم السلام اور ان کے فرزندوں کے یوم ولادت سے مزین ہے جس کی وجہ سے اس ماہ کی عظمتوں اور برکتوں میں چار چاند لگ گئے ہیں۔
-
حضرت زہرا (س) تمام عالم انسانیت کے لیے نمونہ عمل ہیں
حوزہ/ ، مدرسہ علمیہ ریحانۃ النبیؐ اراک کی پرنسپل نے کہا: حضرت زہرا (س) تمام انسانوں کے لیے نمونہ ہیں، تمام شیعوں پر واجب ہےکہ وہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کو اپنا نمونہ عمل قرار دیں اور تمام اعمال و رافعال میں حضرت کی پیروی کریں۔
-
’’ولایت فقیہ‘‘ کا سرچشمہ غدیر ہے: مدرسہ علمیہ الزہراء
حوزہ/ ایران کے شہر اراک میں مدرسہ علمیہ الزہراء (س) کے شعبہ ثقافتی کے زیر اہتمام طلباء کی موجودگی میں عشرہ ولایت و امامت کی مناسبت سے جشن کا انعقاد کیا گیا۔
-
صحیفہ سجادیہ معرفت الہی کا نچوڑ ہے
حوزہ/ ایران کے شہر اراک میں مدرسہ علمیہ فاطمۃ الزہرا (س) میں معرفت صحیفہ سجادیہ کے عنوا سے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
آیت اللہ دُری نجف آبادی:
جوانی میں کی گئی عبادت، بڑھاپے میں عصا کے مانند سہارا دیتی ہے
حوزہ/ امام جمعہ اراک نے کہا: جوانی میں صحیح طریقے سے انجام دی جانے والی عبادت بڑھاپے میں صراط مستقیم پر گامزن رہنے میں مدد کرتی ہے، لہذا جوانی میں کی گئی عبادت، پڑھاپے میں انسان کو عصا کے مانند سہارا دیتی ہے ۔
-
بچوں کی تربیت ماں کا عظیم ترین فریضہ
حوزہ/ ایران کے شہر اراک میں مدرسہ علمیہ ریحانہ النبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم میں سیدہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم ولادت کی تقریب میں اساتذہ، طلباء اور ان کی والدہ کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔