حوزہ/ اربعین مارچ کے دوران گرمی کی شدت سے زائرین بہت زیادہ پریشان ہوتے ہیں جس سے بچنے کے لئے کچھ نکات اور طبی تجاویز کی رعایت کرنا لازمی ہے۔
حوزہ/ وزارت داخلہ عراق نے کہا ہے کہ آج تک تیرہ لاکھ زائرین عراق میں داخل ہوچکے ہیں دوسری جانب سیکورٹی کا سخت ترین اقدام اٹھایا گیا ہے۔