اربیل
-
اربیل عراق میں امریکی اڈوں پر متعدد حملے
حوزه/ عراقی مزاحمتی تحریکوں نے غزہ میں غاصب صہیونی مظالم کے ردعمل میں امریکی فوجی اڈوں کو ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
مدیر حوزہ علمیہ خواہران -شہر اردبیل:
دشمن، مسلمانوں کے ذہنوں کو منحرف کرنا چاہتا ہے
حوزہ/ دور حاضر میں ہمارا دشمن چاہتا ہے کہ مسلمانوں کی قوت فکر کو سلب کر لے تا کہ ان میں سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت باقی نہ رہے۔
-
تل ابیب اور اربیل میں صیہونیوں کو سزا
حوزہ/آج صبح عراق کے شمالی شہر اربیل میں ایک زوردار آواز سنی گئی، ایک ایسا دھماکہ جس کی طاقت بہت زیادہ تھی اور اس کے بارے میں بہت سی باتیں اور حدیثیں تھیں اور اس کے بارے میں ہر ایک کی رائے اور نظریہ تھا، لیکن واضح طور پر، یہ کوئی معمولی واقعہ نہیں تھا۔ امریکیوں سے وابستہ ایک تربیتی مرکز میں گولہ بارود اور آلات کے بڑے گوداموں میں سے ایک کو تباہ کر دیا گیا۔
-
عراقی ماہر تجزیہ نگار کی حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
اسلامی جمہوریہ ایران کا غاصب صہیونی حکومت کو تین دندان شکن جواب
حوزه/ عراقی ماہر تجزیہ کار قاسم سلمان العبودی نے کہا کہ عراقی مزاحمتی تحریکوں کے جوانوں سمیت سیاست دانوں کی ایک بڑی تعداد ریاستِ کردستان اور دیگر علاقوں کے رہنماؤں کے سازشی رویے سے متفق نہیں ہے۔
-
اِمام جمعہ نجف اشرف:
اربیل میں اسرائیل کا وجود عراقی خودمختاری پر حملہ اور قانون کی خلاف ورزی ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا کہ اربیل ایک خودمختار ریاست ہے، لیکن کردستان میں اسرائیلی چھاؤنیوں کی موجودگی افسوسناک ہے۔
-
اربیل میں اسرائیلی اڈے پر ایرانی حملے کے بعد کئی چھپے راز بے نقاب ہونے لگے
حوزہ/ عراقی کردستان کے شھر اربیل میں موساد کے اڈے پر چند روز پہلے ہونے والے حملے کے بعد اس اڈے میں موجود اسرائیلی افسران کے قتل و زخمی ہونے سے لے کر اس جگہ کے مختلف استعمالات کے بارے میں مختلف آراء سامنے آنے لگی ہیں۔