حوزہ/ حوزه نیوز کے نامہ نگار سے گفتگو میں حجت الاسلام والمسلمین حسینعلی عامری نے کاشان میں بیان کیا: قرآن مجید میں حضرت مهدی (عجل اللہ فرجہ الشریف) کے ظہور سے متعلق بہت سی آیات موجود ہیں۔
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین خرمی آرانی نے کہا: علما اور اساتید حوزہ کو منابر اور مجالس میں حضرت علی علیہ السلام کے فضائل کے بیان پر خصوصی توجہ دینی چاہیے۔