استاد حوزہ علمیہ قم
-
غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم سے مسلمانوں کے دل مجروح ہوئے ہیں: استاد حوزہ علمیہ قم
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین ہادی عباسی خراسانی نے کہا: آج جو کچھ بھی عالم اسلام پر گزر رہی ہے وہ عالم اسلام کا مشترکہ مسئلہ ہے، غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم، مسلسل بمباری اور بچوں کے قتل نے مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کیا ہے۔
-
مجلسِ چہلم اور تجلیل عالم:
مرحوم شیخ محمد نیاز کریمی (رح) کی علمی، سماجی اور تبلیغی خدمات کو یاد رکھا جائے گا، مولانا شیخ محمد یوسف عابدی
حوزہ/ بلتستان کے بزرگ عالم دین، خطیب توانا، مدرس اور مبلغ حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد نیاز کریمی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے چہلم کی مناسبت سے ایک عظیم الشان اجتماع ”مجلسِ چہلم اور تجلیل عالم“ کے عنوان سے حسینیہ بلتستانیہ قم المقدسہ میں منعقد ہوا۔
-
استاد حوزہ علمیہ قم:
قرآن کریم اور اس کے عدل کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے نامور استاد نے کہا: قرآن کریم اور اس کے عدل کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کی ضرورت ہے۔ آج قران کریم کا عدل امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا وجود مبارک ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی:
آیت اللہ صلواتی علم و عمل میں مثالی اور تقویٰ و پرہیزگاری کے لحاظ سے ممتاز تھے
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے آیت اللہ صلواتی کے انتقال پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا: مرحوم دور حاضر کی ممتاز شخصیات میں سے تھے، ایک ایسے استاد تھے جو علم و عمل میں مثالی اور زہد و تقویٰ کے لحاظ سے ممتاز تھے۔
-
استاد حوزہ علمیہ قم:
فردی اور اجتماعی مشکلات کا واحد راہِ حل "خدا پر پختہ ایمان" ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین مدنی نے کہا: اگر ہم چاہتے ہیں کہ زندگی میں پریشانیوں سے نجات حاصل کر کے آرام و سکون تک پہنچیں تو اس کا واحد راستہ خدا پر پختہ ایمان ہے۔
-
حوزہ علمیہ قم کے معروف استاد سید رسول موسوی تہرانی انتقال کر گئے
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے ممتاز اور ماہر استاد، استاد موسوی تہرانی نے آج دارفانی کو الوداع کہا۔
-
استاد حوزہ علمیہ قم:
انقلاب اسلامی کی کامیابی کے ساتھ ہی ملت ایران کی عزت رفتہ بھی واپس آگئی
حوزہ / حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا: انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد نہ صرف ملت ایران کی عزت رفتہ واپس آ گئی بلکہ دنیا میں ہمارے ملک کی عزت و سربلندی میں روز بروز اضافہ ہوا۔
-
واقعۂ عاشورا انسانی معاشرے کے لئے درس اور عبرت، استاد حوزہ علمیہ قم
حوزہ/ حجۃ الاسلام حسن وطن خواہ نے کہا کہ امام حسین (ع) کا قیام حق اور انصاف کا قیام تھا اور اس کا ایک بنیادی اور اہم مقصد تھا اور وہ حق کی طرف دعوت اور انسانی زندگی میں توحید کو زندہ کرنا تھا۔
-
منتظرین امام زمانہ (عج) داخلی اور خارجی چیلنجز کا مقابلہ کرتے ہوئے تبلیغ دین کریں، آیت اللہ محمد باقر مقدسی
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ قم نے کہا کہ منتظرین امام زمانہ عج کو جو چیلنجز ہیں وہ دو طرح کے ہیں ایک داخلی اور دوسرے خارجی: خارجی مسائل میں بہت سارے شبہات اور سوالات دشمنوں نے تشیع کے خلاف پیدا کئے ہیں۔ داخلی مشکلات میں بعض اپنے لوگوں نے امام زمان عج کی ولادت پر شکوک و شبہات پیدا کیا ہے۔
-
ماہ رجب قرب خداوندی حاصل کرنے کا پیش خیمہ ہے، استاد حوزہ علمیہ قم
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: در حقیقت رجب کا مہینہ دل کو ذکر خدا سے زندہ رکھنے کی بہترین فرصت اور قرب خداوندی حاصل کرنے کا پیش خیمہ ہے۔