استاد رفیعی
-
شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ، وہ گناہ ہے جس کے ارتکاب پر انسان اصرار کرے، استاد رفیعی
حوزہ/ خطیب حرم حضرت فاطمه معصومه (س) نے کہا کہ شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ، وہ گناہ ہے جس کے ارتکاب پر انسان اصرار کرے، چاہئے وہ گناہ صغیرہ ہی کیوں نہ ہو، گناہ کے مرتکب ہونے کے بعد اسے چھوٹا سمجھنا، اس پر فخر کرنا، اصرار کرنا اور خوش ہونا گناہ کو مزید عظیم اور بھاری بنا دیتا ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی:
دشمن سائبر اسپیس کے ذریعے حکومت اسلامی کے چہرے کو داغدار کرنا چاہتا ہے
حوزہ/استاد حوزہ علمیہ قم نے کہا کہ آج بھی اسلامی نظام کے دشمن اس عظیم نظام کی حقیقتوں کو چھپانے اور وسیع پروپیگنڈے سے دینِ اسلام کے چہرے کو داغدار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
صراطِ مستقیم کی نشانیاں اور سعادت مندی کے طور و طریقے؛ استاد رفیعی کی نگاہ سے
حوزه/استاد حوزه علمیہ نے کہا کہ قرآن نے پیغمبر اسلام (ص) کو صراطِ مستقیم کے طور پر متعارف کرایا ہے، کیونکہ آنحضرت معصوم اور آپ کا قول، سنت اور افعال صراطِ مستقیم ہیں، لہٰذا ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم امام علی علیہ السلام کی مانند پیغمبر (ص) کے راستے پر چلیں اور آپ کی پیروی کریں۔
-
قرآن و سنت کی روشنی میں مسلمانوں کی قرآن مجید سے متعلق سات ذمہ داریاں؛ استاد رفیعی کی نگاہ سے
حوزه/استادِ حوزه علمیہ قم نے بعض قرآنی آیات اور روایات کی رو سے قرآن کی درست قرائت، تلاوت کا اہتمام، قرآنی آیات کا سننا، قرآن کی تکریم، قرآن مجید میں غور و فکر، قرآن پر عمل اور حفظِ قرآن کو قرآن مجید سے متعلق مسلمانوں کی سات ذمہ داریوں کے طور پر بیان کیا ہے۔
-
انسان کے جنتی اور جہنمی ہونے کے علل و اسباب، استاد رفیعی
حوزہ/ ایرانی یونیورسٹیوں اور حوزہ علمیہ کے استاد حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی نے خدا کے محبوب اور پسندیدہ قدموں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی شخص کسی مؤمن کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے قدم اٹھاتا ہے تو خدا اس کے لئے ہر قدم کے بدلے میں نیکی لکھ دیتا ہے اور امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں کہ مؤمن کی ضروریات پوری کرنے کا اجر ایک ماہ کے اعتکاف سے زیادہ اور بہتر ہے۔
-
امام حسین (ع) کے اصحاب کی نمایاں خصوصیات، حجۃ الاسلام استاد رفیعی
حوزہ/جامعۃ المصطفی کے استاد نے صوبۂ اصفہان کے مبلغین کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے،امام حسین (ع) کی امت کی خصوصیات بیان کیں۔