استاد یعقوب بشوی
-
پاکستان لڑیری فورم کی جانب سے ڈاکٹر یعقوب بشوی کو انٹرنیشنل ادبی ایوارڈ اور سند
حوزہ/مفکر پاکستان حکیم الامت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے شہر سیالکوٹ میں پاکستان لڑیری فورم کی جانب سے ادبی تقسیم ایوارڈز برائے 2024 کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی کی مظفر آباد میں چیف جسٹس سے ملاقات؛ مختلف امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے چیف جسٹس جموں وکشمیر اور اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے چیئرمین جناب جسٹس راجہ سعید اکرم خان سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ڈاکٹر یعقوب بشوی کا فرہنگیان یونیورسٹی میں خطاب:
رہبر معظم اور اسلامی نظام کی حمایت ہماری اہم ترین ذمہ داری ہے
حوزہ/ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے کہا:نظام اسلامی اور رہبرمعظم انقلاب کی حمایت کسی پر احسان نہیں بلکہ ہماری ذمہ داری ہے۔
-
ڈاکٹر یعقوب بشوی کی نگرانی میں حوزہ علمیہ نجف الاشرف میں فن خطابت کے کورس کا اجراء
حوزه/ لجنہ خادمان آل یاسین نجف الاشرف کی طرف سے نجف الاشرف میں فن خطابت کے کورسز کا اہتمام ہوا، جس میں نجف الاشرف کے بعض اساتذہ اور طلاب کرام نے شرکت کی۔
-
جامعۃ المصطفی شعبہ کراچی پاکستان کے زیر اہتمام فن خطابت کے موضوع پر ورکشاپ:
آج دنیا پر علم و فن کی حکمرانی ہے؛ ہمیں تشنگانِ علوم کو آل محمد کے علوم سے روشناس کرانے کی ضرورت ہے، علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزہ/کراچی پاکستان میں المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے زیر اہتمام فن خطابت کی افتتاحی عظیم الشان تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے کہا کہ آج دنیا پر علم و فن کی حکمرانی ہے لہذا ہمیں تشنگان علوم آل محمد کو زمانے کے تقاضے کے مطابق سیراب کرنے کی ضرورت ہے۔
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں فنِ خطابت کے ورکشاپ کا انعقاد:
دینی مدارس میں جدید عصری تقاضوں کے مطابق نصابی تبدیلی کیلئے قلمی، علمی اور فکری کوششوں کی ضرورت ہے، ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزہ/اسلام آباد پاکستان مادر علمی جامعۃ الکوثر میں فن خطابت کے مختلف ورکشاپس سے کا انعقاد کیا گیا جسے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر یعقوب بشوی نے کہا کہ دینی مدارس میں طلاب کی فکری ارتقاء اور کار آمد مستقبل کیلئے معاشرتی ضرورتوں کو سامنے رکھتے ہوئے جدید تعلیمی نصاب شامل کرنے کی ضرورت ہے۔
-
نظام تعلیم کے ساتھ نظامِ تحقیق، رسالت کا پہلا الٰہی تحفہ ہے، علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزہ/جامعہ جعفریہ راولپنڈی ضلع اٹک کے شہر جنڈ میں روش تحقیق کے ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی صاحب نے کہا کہ آج ہماری جہالت اور علمی و فکری پسماندگی کی بنیادی وجہ، نظام تعلیم میں، تحقیقاتی نظام کا فقدان ہے۔
-
قاتلینِ امام حسین (ع) سفیانی پیرو کار تھے، علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/حجۃ الاسلام شیخ یعقوب بشوی نے کہا کہ قاتلینِ امام حسین علیہ السلام سفیانی پیرو کار تھے۔
-
قرآن کی روشنی میں نظام تعلیم پوری بشریت کے لئے ہے، حجۃ الاسلام یعقوب بشوی
حوزہ/حجۃ الاسلام ڈاکٹر یعقوب بشوی نے مظفرآباد آزاد کشمیر فاطمیہ کالج کی طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دینی مدارس میں آنے والے طلباء و طالبات کو خط شکن ہونا چاہئے۔
-
شیطانی لشکروں کے مقابل مومنین کو متحد ہونا ہوگا، حجۃ الاسلام شیخ یعقوب بشوی
حوزہ/حجۃ الاسلام ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے کہا کہشیطانی لشکروں کے مقابلے میں مومنین کو متحد ہونا ہوگا۔
-
ہم آل محمد(ع) کی تعلیمات کو دنیا میں پھیلانے والے ثقافتی سفیر ہیں، ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/حجۃ الاسلام یعقوب بشوی نے کہا کہ ہم آل محمد کی تعلیمات کو دنیا میں پھیلانے والے ثقافتی سفیر ہیں۔
-
ایران میں یوم معلم کی مناسبت سے آنلائن علمی نشست کا انعقاد:
استاد علم کی شکل میں معاشرے میں باقی رہتا ہے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر بشوی
حوزہ/یکم مئی روزِ شہادت شہید مرتضی مطہری (رح) کی مناسبت سے ایک خصوصی آنلائن علمی نشست بعنوان "اسلام میں خواتین، شہید مطہری کی نظر میں" منعقد ہوئی، جس کے مہمان قم المقدس ایران سے علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی تھے اور میزبان خواہر سویرا بتول تھی۔
-
صدقہ کے فوائد و اثرات قرآن کریم کی روشنی میں
حوزہ/صدقہ،انسان کے مال میں سے اللہ تعالٰی کے نام پر کچھ دینے کو کہتے ہیں اور اس کا تعلق مال سے ہوتا ہے۔
-
ایام شہادت امام جواد(ع):
زندگی کے آٹھ اہم انمول فارمولے امام تقی(ع) کے کلام کی روشنی میں
حوزہ/ امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر آپ علیہ السلام کی ایک نورانی حدیث تفسیر اور تشریح کے ساتھ قارئین کرام کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
-
سلسلہ وار درس قرآنی؛قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل25:
فلسطین کی حمایت کیوں ضروری ہے؟
حوزہ/ رمضان المبارک کی مناسبت سے ، حجت الاسلام و المسلمین استاد شیخ یعقوب بشوی کے قرآنیات پر روزانہ درس بعنوان"قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل"حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ(س)سے براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔جسے ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
-
سلسلہ وار درس قرآنی؛قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل22:
اسلامی نظام اقتصاد میں قرض الحسنہ کا کردار
حوزہ/ رمضان المبارک کی مناسبت سے ، حجت الاسلام و المسلمین استاد شیخ یعقوب بشوی کے قرآنیات پر روزانہ درس بعنوان"قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل"حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ(س)سے براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔جسے ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
-
سلسلہ وار درس قرآنی؛قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل20:
اسلام کا نظام انفاق
حوزہ/ رمضان المبارک کی مناسبت سے ، حجت الاسلام و المسلمین استاد شیخ یعقوب بشوی کے قرآنیات پر روزانہ درس بعنوان"قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل"حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ(س)سے براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔جسے ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
-
سلسلہ وار درس قرآنی؛قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل19:
استماع قرآن کے اجر و ثواب
حوزہ/ رمضان المبارک کی مناسبت سے، حجت الاسلام و المسلمین استاد شیخ یعقوب بشوی کے قرآنیات پر روزانہ درس بعنوان"قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل"حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ(س)سے براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔جسے ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
-
سلسلہ وار درس قرآنی؛قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل16:
اسلام کا اقتصادی نظام
حوزہ/ رمضان المبارک کی مناسبت سے ، حجت الاسلام و المسلمین استاد شیخ یعقوب بشوی کے قرآنیات پر روزانہ درس بعنوان"قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل"حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ(س)سے براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔جسے ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
-
سلسلہ وار درس قرآنی؛قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل15:
فضیلت امام حسن مجتبی(ع) قرآن و حدیث کی روشنی میں
حوزہ/ رمضان المبارک کی مناسبت سے ، حجت الاسلام و المسلمین استاد شیخ یعقوب بشوی کے قرآنیات پر روزانہ درس بعنوان"قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل"حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ(س)سے براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔جسے ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
-
سلسلہ وار درس قرآنی؛قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل13:
تلاوت قرآن کے آثار و برکات
حوزہ/ رمضان المبارک کی مناسبت سے ، حجت الاسلام و المسلمین استاد شیخ یعقوب بشوی کے قرآنیات پر روزانہ درس بعنوان"قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل"حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ(س)سے براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔جسے ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
-
سلسلہ وار درس قرآنی؛قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل12:
انتخاب ہمسر،قرآن و حدیث کی روشنی میں
حوزہ/ رمضان المبارک کی مناسبت سے ، حجت الاسلام و المسلمین استاد شیخ یعقوب بشوی کے قرآنیات پر روزانہ درس بعنوان"قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل"حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ(س)سے براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔جسے ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
-
سلسلہ وار درس قرآنی؛قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل11:
استجابت دعا کے موانع
حوزہ/ رمضان المبارک کی مناسبت سے، حجت الاسلام و المسلمین استاد شیخ یعقوب بشوی کے قرآنیات پر روزانہ درس بعنوان"قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل"حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ(س)سے براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔جسے ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
-
سلسلہ وار درس قرآنی؛قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل10:
حضرت خدیجہ (س) کی فضیلت اور شخصیت
حوزہ/ رمضان المبارک کی مناسبت سے ، حجت الاسلام و المسلمین استاد شیخ یعقوب بشوی کے قرآنیات پر روزانہ درس بعنوان"قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل"حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ(س)سے براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔جسے ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
-
سلسلہ وار درس قرآنی؛قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل8:
"سُرعت اور مقابلہ" قرآن مجید کی روشنی میں
حوزہ/ رمضان المبارک کی مناسبت سے ، حجت الاسلام و المسلمین استاد شیخ یعقوب بشوی کے قرآنیات پر روزانہ درس بعنوان"قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل"حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ(س)سے براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔جسے ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
-
سلسلہ وار درس قرآنی،قرآن کریم،معاشرتی مشکلات: اور ان کا حل5:
برائی کا اچھائی میں بدلنا
حوزہ/ رمضان المبارک کی مناسبت سے ، حجت الاسلام و المسلمین استاد شیخ یعقوب بشوی کے قرآنیات پر روزانہ درس بعنوان"قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل"حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ(س)سے براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔جسے ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
-
سلسلہ وار درس قرآنی،قرآن کریم،معاشرتی مشکلات اور ان کا حل4:
"صبر"کے معاشرتی اثرات، حجۃ الاسلام شیخ یعقوب بشوی
حوزہ/ رمضان المبارک کی مناسبت سے، حجت الاسلام و المسلمین استاد شیخ یعقوب بشوی کے قرآنیات پر روزانہ درس بعنوان"قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل"حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ(س)سے براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔جسے ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
-
سلسلہ وار درس قرآنی؛قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل3:
صبر،مؤمن کی سواری اور نشانی
حوزہ/ رمضان المبارک کی مناسبت سے، حجت الاسلام و المسلمین استاد شیخ یعقوب بشوی کے قرآنیات پر روزانہ درس بعنوان"قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل"حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ(س)سے براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔جسے ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
-
سلسلہ وار درس قرآنی2:
قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل
حوزہ/ رمضان المبارک کی مناسبت سے ، حجت الاسلام و المسلمین استاد شیخ یعقوب بشوی کے قرآنیات پر روزانہ درس بعنوان"قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل"حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ(س)سے براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔جسے ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
-
سلسلہ وار درس قرآنی:
قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل
حوزہ/رمضان المبارک کی مناسبت سے ، حجت الاسلام و المسلمین استاد شیخ یعقوب بشوی کے قرآنیات پر روزانہ درس بعنوان"قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل"حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ(س)سے براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔