حوزہ / پاکستان کے شہر کراچی میں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے زیر اہتمام عظیم الشان عزاداری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا: عزاداری ہمارے لیے سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے ۔
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نے کہا ہے کہ 17 جون کو نشتر پارک میں پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس منعقد ہو گی۔