استقامت
-
آئی ایس او کے نئے میر کارواں کا انتخاب اتوار کو مرکزی کنونشن میں ہوگا
حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ترجمان کے مطابق، اس سال مرکزی کنونشن کا عنوان، غزہ پر غاصب اسرائیل کی غیر انسانی جارحیت کے پیشِ نظر ’’فلسطین مرکزِ حریت کنونشن‘‘ رکھا گیا ہے۔
-
غزہ کے لوگوں کے صبر و استقامت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے آنلائن نشست کا اہتمام
غزہ میں کربلا دہرائی جا رہی ہے، امام حسین (ع) کی تعلیمات فلسطین اور غزہ کے لوگوں تک پہنچ گئی ہیں
حوزہ/ دنیا بھر سے مفکرین اور ماہرین نے حجۃ الاسلام شیخ ابراہیم زکزاکی کی موجودگی میں جمعہ کی شام اہل غزہ کے صبر و استقامت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منعقد ہونے والے ویبینار میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
-
صیہونیوں نے 219 ویں مرتبہ ایک فلسطینی گاؤں کو تباہ کیا
حوزہ/ صیہونی حکومت کی افواج نے مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں ایک فلسطینی گاؤں پر حملہ کرتے ہوئے 219ویں مرتبہ اس گاؤں کو تباہ کیا۔
-
آیت اللہ جوادی آملی:
ہمیں خدا سے ہمیشہ اپنی روح کی مضبوطی کی دعا کرنی چاہیے
حوزہ / بحرین سے آئےایک گروپ نے آیت اللہ جوادی آملی سے ان کے گھر پر ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
’’ولایت‘‘ توحید کی شرط ہے: روح اللہ رفعتی
حوزہ/انہوں نے کہا: امام رضا علیہ السلام نے حدیث ’’سلسلۃ الذھب‘‘ میں توحید میں داخل ہونے کی شرط کو ولایت قرار دیا ہے، امام نے فرمایا کہ شرط توحید یہ ہے کہ انسان پہلے ولایت کو قبول کرے، لہذا جس نے ولایت کا انکار کیا اس کا عقیدہ توحید ناقص ہے۔
-
کامیابی استقامت کا نتیجہ: مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ مولانا سید رضا حیدر زیدی نے طلاب کو خطاب کرتے فرمایا کہ ہر انسان چاہتا ہے کہ کامیاب ہو۔ لیکن کچھ ہی لوگوں کو کامیابی ملتی ہے ۔ آخر یہ کامیابی کیسے ملے گی؟ قرآن کریم کے سورہ فصلت آیت ۳۰، سورہ احقاف آیت ۱۳، سورہ جن آیت ۱۶ میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے کامیابی کا ایک ذریعہ استقامت بتایا ہے۔ یعنی حالات چاہے جیسے بھی ہوں انسان اپنے ایمان پر ثابت قدم رہے۔
-
مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ کے مدارس میں نئے تعلیمی سال کا آغاز:
محرم عزم، استقامت، حماسہ جرات شجاعت اور قیام کی علامت ہے، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ کے سربراہ: نئے تعلیمی سال کا آغاز محرم کے ساتھ ہونا اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ تعلیم کو حسینت و کربلا سے مربوط کرلیں۔
-
اسلام کی اہم تعلیم ہے استقامت، مولانا فیروز علی بنارسی
حوزہ/ مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پر ایمان لانا آسان ہے لیکن اس پر ثابت قدم رہنا مشکل کام ہے، کبھی عہدہ و منصب کی لالچ تو کبھی مال و اولاد کی محبت تو کبھی دنیا کی کسی اور شے کی محبت استقامت میں خلل ایجاد کر دیتی ہے۔
-
افغانستان کے صدر:
افغان کی عوام نے استقامت کا مظاہرہ نہ کیا تو جنگ کا سلسلہ آئندہ نسلوں تک پہنچ جائے گا، اشرف غنی
حوزہ/ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ اس ملک کے عوام کو عراق، شام اور لبنان کی اقوام کو اپنے لئے نمونہ عمل بناتے ہوئے دشمن کے مقابلے میں متحد ہوجانا چاہئے۔
-
شہداۓ مقاومت کی پہلی برسی:
داعش کا خاتمہ، جنرل سلیمانی کی استقامت و جہاد کا ثمرہ، مقررین
حوزہ/ ایران، لبنان اور شام میں استقامتی محاذ کی یونیورسٹیوں کے بین الاقوامی سیمنار میں مقررین کا اس بات پر اتفاق تھا کہ داعش کا خاتمہ، جنرل سلیمانی کی استقامت و جہاد کا ثمرہ ہے ۔
-
مسلمانوں کے لئے واحد راہ نجات، اسلامی اتحاد اور استقامت ہے، آیت اللہ خامنہ ای
حوزہ/ مسلمان قوموں کے لئے ضروری ہے کہ اس طرح کے کاموں کے نابکار محرکات کو پہچانیں جن کی پشت پناہی میں بڑے شیطان اور اس کے ایجنٹوں کے نابکار ہاتھ کار فرما ہیں، انہیں چاہیٔے کہ اس طرح کے خیانت کاروں کو برملا کریں۔ وہ لوگ جو کچھ سادہ لوح مسلمانوں کے نزدیک درخواست اور سر جھکانے اور گٹھ جوڑ کی راہیں پیش کرتے ہیں ان میں سے کوئی بھی مسلمانوں کی مشکلوں کو حل نہیں کرسکتا اور نہ ہی ان کی نجات کا سامان فراہم کرسکتاہے، اس کا صرف ایک ہی علاج ہے اور وہ ہے مسلمانوں کا اتحاد۔