حوزہ/ آئی ایس او پاکستان کی جانب سے منعقدہ قرآن و اہلبیت (ع) کنونشن کے اختتام پر، آج نئے مرکزی صدر کا انتخاب ہوگا اور حمایت فسلطین ریلی بھی نکالی جائے گی۔
حوزه/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے تین روزہ 52ویں سالانہ قرآن واہلبیت کنونشن کا آغاز بانی آئی ایس او پاکستان ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کے مرقد پر اسکاوٹ سلامی سے ہو گیا۔