استقبال عزا
-
قم المقدسہ میں مجلس عزا بسلسلہ چہلم شہدائے خدمت اور استقبال عزا
حوزہ/ البلاغ فاؤنڈیشن شعبہ قم اور محبان ام الائمہ علیہم السلام تعلیمی و فلاحی ٹرسٹ کی جانب سے ایک مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا ہے۔ سلسلہ جلیل روحانیت اور نسل مقاومت وخدمت کی شرکت یقینا خیمہ ظلم وجور میں ہلچل اور روح سیدہ سلام اللہ علیہا کی تسلی کا سبب قرار پاے گی۔
-
ہر زمانے میں ایک حسینؑ ہوتا ہے اور لوگ وقت کے حسینؑ یا یزید کی پیروی کرتے ہیں: عمار حکیم
حوزہ/ عراقی الحکمت پارٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام سید عمار حکیم نے کہا: ہر زمانے میں ایک حسینؑ ہوتا ہے اور بعض لوگ زمانے کے حسینؑ کی پیروی کرتے ہیں اور بعض یزید کی پیروی کرتے ہیں۔
-
محرم استعمار کیخلاف امن، وحدت اور بیداری کا درس دیتا ہے، متحدہ علماء محاذ
حوزہ/ سیمینار سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ اسلام و ملک دشمن استعماری قوتیں ایک مرتبہ پھر پاکستان میں شیعہ سنی فسادات کروانے کی سازشیں کررہے ہیں جس کے خلاف شیعہ سنی علماء و عوام کو اپنا مثبت و تعمیری اور اصلاحی کردار ادا کرنا ہوگا۔
-
اگر مباہلہ سمجھ میں آجائے تو غدیر بھی سمجھ میں آجائے گی
حوزہ/ عید مباہلہ اور غدیر کے بعدپورے ایران کی گلی کوچوں میں سیاہ پرچموں کا نصب ہونا محرم کے آغاز کی علامت ہے، لیکن اس سے پہلے دنیا کے سامنے مباہلہ کی تفسیر اور وضاحت ضروری ہے، کیونکہ اگر مباہلہ سمجھ میں آجائے تو غدیر بھی سمجھ میں آجائے گی اور غدیر کی اہمیت اور بڑھ جائے گی۔
-
جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب:
منبر گلدستہ اذان ہے حسینی انقلاب کا، مولانا سید صبیح الحسین رضوی
حوزہ/ استقبال ماہ عزا کی مناسبت سے جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں بعنوان ’’عزاداری اور ہماری ذمہ داری‘‘ دو روزہ ویبنار کا انعقاد کیاگیا جسکی پہلی دو نشستیں آج یوم عید مباہلہ منعقد ہوئیں۔
-
محرم الحرام اتحاد وحدت اخوت اور بھائی چارے کا پیغام، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کی لازوال قربانی تمام طبقات کے لئے یکساں ہے،آج انسانیت کی رہنمائی کے لئے سیرت شہداء کربلا ہے جنہوں نے بقاء انسانیت کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔